Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ایک وکست بھارت کی جانب سفر پوری قوت کے ساتھ جاری ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماہ جنوری میں اپنی ماہانہ مصروفیات کی  جھلکیاں ساجھا کی ہیں، جس سے ایک وکست بھارت کی تعمیر کی جانب ان کی غیر متزلزل عہدبندگی ظاہر ہوتی ہے۔

اس پورے مہینے، جناب مودی  نے اہم پالیسی فیصلوں، عالمی سفارتی مصروفیات، اور تغیراتی پہل قدمیوں میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لیا، جن کا مقصد بھارت کی ترقی اور اس کی بین الاقوامی حیثیت کو تقویت بہم پہنچانا ہے۔

اپنی مصروفیات کے بارے میں تفصیلی معلومات ساجھا کرتے ہوئے، جناب مودی نے ایکس پر لکھا؛

’’جنوری 2025 تصاویر میں۔۔۔

ایک وکست بھارت کی جانب سفر پوری قوت کے ساتھ جاری ہے!

nm-4.com/f7nyzA

نمو ایپ کے توسط سے‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5818