Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 ایک صحت مند ہندوستان کے تئیں ہمارے غیر متزلزل  عزم  نے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں اہم پیش رفت کی ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات کو یقینی بنانے کے حکومت کے عزم کے بارے میں مضامین، گرافکس، ویڈیوز اور معلومات کا اشتراک کیا ہے کہ کوئی بھی ہندوستانی  صحت مندی  کے سفر میں پیچھے نہ رہ جائے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ ایک صحت مند ہندوستان کے تئیں ہماراغیر متزلزل عزم  صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں اہم پیشرفت کا باعث بنا ہے۔ ہم ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ فلاح وبہبود  کی سمت میں  جاری  ہمارے سفر میں کوئی بھی ہندوستانی پیچھے نہ رہے۔ #9YearsOfHealthForAll’’

 

*************

 

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.5941