Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ایودھیا میں بھگوان شری رام کے استقبال سے پورا ملک خوش ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ایودھیا میں بھگوان شری رام کے استقبال کے لیے ہر کوئی مختلف طریقوں سے اپنے جذبات کا اظہار کر رہا ہے۔ پی ایم مودی نے مزید کہا کہ پورا ملک پرجوش ہے اور عقیدت مند اس مبارک دن پر رام للا سے اظہار عقیدت میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

 جناب  مودی نے بھگوان شری رام کو وقف  ہنسراج رگھوونشی کا بھجن بھی شیئر کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ایودھیا میں بھگوان شری رام کے استقبال سے پورا ملک خوش ہے۔ رام للا کی عقیدت میں ڈوبے ہوئے عقیدت مند اس مبارک دن پر مختلف طریقوں سے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھگوان شری رام کو وقف ہنسراج رگھوونشی جی کے اس بھجن کو سنیں…

#شری رام بھجن‘‘

*************

 

( ش ح ۔ س ب۔ رض (

U. No.3239