نئیدہلی۔ یکم اپریل2018؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے قیام کے دن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا، ’’ملک کو اڈیشہ کی عظیم ثقافت اور ورثہ پر فخر ہے۔ ریاست کے لوگوں نے مختلف شعبوں
میں نمایاں کارکردگی انجام دے کر ملک کی ترقی کے راہ میں ایک ناقابل یقین نشان چھوڑا ہے۔
بھگوان جگناتھ ہمیشہ ہمیں آشرواد دیتے ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ اڈیشہ کے لوگ آنے والے دنوں میں ترقی کی بلندی کو
چھو لیں گے۔‘‘
U-1827
Best wishes to my sisters and brothers of Odisha on Utkala Dibasa. pic.twitter.com/mspuBqMYQW
— Narendra Modi (@narendramodi) April 1, 2018