Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے ہم دنیا کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ بھارت آپ کو مایوس نہیں کرے گا: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج، سرمایہ کاری کی ایک منزل کے طور پر بھارت کے بارے میں صنعت کاروں کے درمیان پائی جانے والی پرامیدی کا اعتراف کیا۔

مصنف اور صنعت کار بالاجی ایس نے ایکس پر بھارت کے بارے میں ایک قدیم تہذیب کے طور پر بات کرتے ہوئے پوسٹ کیا جو بیک وقت ایک اسٹارٹ اپ ملک  بھی ہے ، انہوں نے بھارت کی صلاحیت کے بارے میں بھی بات کی۔

ان کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مجھے آپ کی پر امیدی پسند ہے اور میں کہوں گاکہ جب جدت طرازی کے معاملے میں بھارت کے لوگ رجحان ساز اور اختراع کار ہیں۔

اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے ہم دنیا کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ بھارت مایوس نہیں کرے گا۔‘‘

***

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1449