Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

او این ڈی سی نے چھوٹے کاروبارکو بااختیار بنانے اور ای- کامرس میں انقلاب لانے میں تعاون کیا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھوٹے کاروبار کو بااختیار بنانے اور ای کامرس میں انقلاب لانے میں او این ڈی سی کے تعاون کو اجاگر کیا اور کہا کہ یہ ترقی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ایکس پر جناب  پیوش گوئل کی  طرف سے کئے گئے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘او این ڈی سی  نے چھوٹے کاروبارکو  بااختیار بنانے اور ای کامرس میں انقلاب لانے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اس طرح ترقی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے میں کلیدی رول ادا  کیا ہے۔’’

****

ش ح۔ ک ا۔ ع د