Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

انڈین مائنارٹیز فاؤنڈیشن کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

انڈین مائنارٹیز فاؤنڈیشن کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ میں انڈین مائنارٹیز فاؤنڈیشن کے مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘آج پارلیمنٹ میں، مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد سے مل کر خوشی ہوئی۔ میں ہماری قوم کی ترقی کی رفتار پر ان کے ہمدردانہ  الفاظ کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م م۔ع ن

(U: 4476)