Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

انڈیا بھوٹان سیٹلائٹ بھوٹان کے لوگوں کے ساتھ ہمارے خصوصی تعلقات کا ثبوت ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈیا بھوٹان سیٹلائٹ بھوٹان کے لوگوں کے ساتھ ہمارے خصوصی تعلقات کا ثبوت ہے۔ جناب مودی نے مشترکہ طور پر تیار کردہ  اس سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے محکمے (ڈی آئی ٹی ٹی) بھوٹان اوراسرو کی ستائش کی ہے۔

ہندوستان-بھوٹان سیٹ کے کامیاب آغاز پر بھوٹان کےراجا کا پیغام پیش کرنے والے بھوٹان کے  وزیر اعظم کے ایک ٹویٹ کے جواب میں  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا؛

’’انڈیا بھوٹان سیٹلائٹ، بھوٹان کے لوگوں کے ساتھ ہمارے خصوصی تعلقات کا ثبوت ہے۔ میں مشترکہ طور پر تیار کردہ اس سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر @dittbhutan اور @isro کی تعریف کرتا ہوں۔‘‘

 

۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

12991