Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اندرون ملک آبی نقل و حمل گیم چینجر ثابت ہو رہی ہے: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے منظر نامے کو تبدیل کرنے کی اہمیت کی تصدیق کی ہے۔

اندرون ملک آبی گزرگاہوں کی نقل و حمل کے بارے میں مرکزی وزیر سربانند سونووال کے لکھے گئے ایک مضمون کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے بارے میں بات کی جو ایک ماحول دوست اور نقل و حمل کے سستے وسیلے کے طور پر ابھر رہی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

“مرکزی وزیر جناب @سربانند سونووال، بتاتے ہیں کہ کس طرح 2014 کے بعد، اندرون ملک آبی گزرگاہوں کی نقل و حمل ایک گیم چینجر ثابت ہو رہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک ماحول دوست اور سستے نقل و حمل کے وسیلے کے طور پر ابھر رہی ہے۔ https://www.thehindubusinessline.com/opinion/unleashing-indias-riverine-potential/article67424205.ece

*************

ش ح۔ ش ت  ۔ ت ح

U- 10865