Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی


امریکی قومی سلامتی کے مشیر جناب مائیکل والٹز نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  بھارت-امریکہ کی جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزیدمضبوط کرنے کے طریقوں پر گفتگو کی گئی، جس میں اسٹریٹجک ٹیکنالوجیز، دفاعی صنعتی تعاون اور سول نیوکلیئر انرجی، خاص طور پر چھوٹے ماڈیولر ریکٹرز پر زور دیا گیا، نیز انسداد دہشت گردی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے باہمی مفاد کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر بھی گفتگو کی۔

***

ش ح۔ ع ح۔ع د

U-No. 7004)