Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

امرناتھ یاترا ہمارے ورثے کا ایک روحانی اور عظیم الشان مظہر ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امرناتھ یاترا کے موقع پر عقیدت مندوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شری امرناتھ یاترا ہماری وراثت کی ایک روحانی اور عظیم الشان شکل ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’شری امرناتھ جی کی یاترا ہمارے ورثے کا ایک روحانی اور عظیم الشان مظہرہے۔ میری خواہش ہے کہ بابا برفانی کی برکت سے تمام عقیدت مندوں کی زندگیوں میں نیا جوش اور نئی توانائی آئے اور ساتھ ہی ہمارا ملک امرت کال میں عزم سے کامیابی کی طرف تیزی سے آگے بڑھے۔ جے بابا برفانی!

*******

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6697