Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

امرت سروور ان لوگوں کے ساتھ بھی ہم آہنگی کو یقینی بنا رہے ہیں جو ہمارے  ساتھ کرہ ارض کو ساجھا کرتے ہیں: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امرت سرووروں کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور کہا ہے کہ پانی کے تحفظ اور کمیونٹی کی شراکت کے علاوہ امرت سروور ان لوگوں کے ساتھ بھی ہم آہنگی کو یقینی بنا رہے ہیں ، جوہمارے کرہ ارض کے  ساتھ  ساجھا کرتے ہیں۔

آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب  ہمنتا بسوا سرما کے ٹوئیٹ  کا   جو آسام کے کامروپ ضلع میں سنگرا کے ایک پرسکون سروور میں ہاتھیوں کے گرمیوں میں ڈبکی لگانے کے بارے میں  ہے، جواب دیتے ہوئے، ، وزیر اعظم نے کہا؛

’’خوشگوار نظارہ،  پانی کے تحفظ اور کمیونٹی کی شراکت کے علاوہ، امرت سروور ان لوگوں کے ساتھ بھی ہم آہنگی کو یقینی بنا رہے ہیں جو ہمارے ساتھ اس کرہ ارض کو ساجھا کرتے ہیں۔‘‘

***

ش ح ۔  ج ق ۔ ک ا

U NO: 7650