Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شہید ہونے والے امن فوجیوں کے لیے ایک نئی یادگاری دیوار قائم کرنے کی بھارت کی پیش کردہ قرارداد منظور کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خوشی کا اظہار کیا ہے کیونکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شہیدہونے والے امن فوجیوں کے لیے ایک نئی یادگاری دیوار قائم کرنے کی  بھارت کی طرف سے پیش کردہ قرارداد منظور کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’خوشی ہے کہ شہید ہونے والے امن فوجیوں کے لیے ایک نئی یادگاری دیوار قائم کرنے کی قرارداد کو، جسے ہندوستان نے  پیش  کیا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کیا گیا ہے۔ ریزولیوشن کو ریکارڈ 190 شریک اسپانسر شپس موصول ہوئیں۔ سب کی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں۔‘‘

 

 

*******

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6152