Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اقتصادی سروے ہندوستان کی ترقی کی رفتار کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اقتصادی سروے 2022-2023 کا اشتراک کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے کہا؛

”اقتصادی سروے ہندوستان کی ترقی کی رفتار کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتا ہے جس میں ہماری قوم کے تئیں عالمی رجائیت، انفراسٹرکچر، زراعت، صنعتوں میں ترقی اور مستقبل کے شعبوں پر زور شامل ہے۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 1051