Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اقتصادی جائزہ  ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو اجاگر کرتا ہے نیز حکومت کی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے: وزیراعظم


 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہےکہ  اقتصادی سروے ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو اجاگر کرتا ہے اور حکومت کی طرف سے کی گئی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اقتصادی  جائزہ ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو نمایاں کرتا ہے اور ہماری حکومت کی طرف سے لائی گئی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

یہ مزید ترقی اور پیشرفت  کرنے کے شعبوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے ،جب ہم ایک وکست بھارت کی تعمیر کی جانب گامزن  ہیں۔‘‘

https://www.indiabudget.gov.in/economicsurvey/doc/echapter.pdf

************

ش ح۔ ا ع    ۔ م  ص

 (U:8570  )