Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اسرائیل کے نائب وزیراعظم  اوروزیردفاع  عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل (آرای ایس )

اسرائیل کے نائب وزیراعظم  اوروزیردفاع  عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل (آرای ایس )


اسرائیل کے نائب وزیراعظم اوروزیردفاع عزت مآب (آرای ایس) بینجامن گینٹس نے ، جو بھارت کے سرکاری دورےپرہیں ، آج وزیراعظم جناب  نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

دونوں رہنماؤں نے بھارت اوراسرائیل کے درمیان دفاعی اشتراک میں گذشتہ چند برسوں میں رونماہونے والی تیز ترنمو کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے اسرائیل کی دفاعی سازوسامان تیارکرنے والی کمپنیوں کی اس بات کے لئے حوصلہ افزائی کی کہ وہ بھارت میں شانہ بشانہ  ہونے والی ترقی  اورشانہ بشانہ ہونے والی پیداوار کے مواقعوں  سے فائدہ اٹھائیں ۔

**********

 

)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

u-6054