Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اتراکھنڈ کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات


اتراکھنڈ کے گورنر ، لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ (ریٹائرڈ) نےآج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا ہے :

‘‘اتراکھنڈ کے گورنر @LtGenGurmit نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔’’

 

*****

 

 

(ش ح-ش آ-ص ج )

U-8506