وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ شری انّ یا موٹے اناج میں بھرپور صحت اور خوشحالی ہے۔
گریمی ایوارڈ حاصل کرنے ولے بھارتی – امریکی گلوکارہ فالو نے زیر اعظم کے اس قدم سے تحریک حاصل کرتے ہوئے گانا گایا ہے کہ اقوام متحدہ نے 2023 کو موٹے اناج کا بین الاقوامی سال قرار دیا ہے۔ انہوں نے موٹے اناج کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک گیت لکھنے کے لیے وزیراعظم کے ساتھ اشتراک کے بارے میں ٹوئیٹ کیا ہے جس سے کسانوں کو موٹا اناج اگانے میں مدد ملے گی اور عالمی سطح پر بھوک مری کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔
جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’بہترین کوشش @FaluMusic! شری انّ یا موٹے اناج میں بھرپور صحت اور خوشحالی ہے ۔ اس گیت کے ذریعے، تخلیقیت کو سب کے لیے خوراک کی یقینی فراہمی اور بھوک مری کو ختم کرنے کے ایک اہم مقصد سے ملایا گیا ہے۔‘‘
Excellent effort @FaluMusic! There is abundance of health and well-being in Shree Ann or millets. Through this song, creativity has blended with an important cause of food security and removing hunger. https://t.co/wdzkOsyQjJ
— Narendra Modi (@narendramodi) June 16, 2023
۔۔۔۔
ش ح۔ا س۔ ت ح ۔
16.06.2023
U–6225