Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آیوشمان یوجنا ہمارے نادار شہریوں کی زندگی کی محافظ ہے: وزیر اعظم


رکن پارلیمنٹ جناب شنکر لالوانی کے ذریعہ، قابل رسائی اور قابل استطاعت حفظانِ صحت کو یقینی بنانے کے لیے پی ایم آیوشمان بھارت اسکیم اور دیگر اقدامات کے اثرات کے بارے میں  کیے گئے  ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا:

’’آیوشمان یوجنا کیسے ہمارے غریب بھائی بہنوں کی زندگی کی حفاظت کر رہی ہے، یہ اس کی ایک سیدھی سی مثال ہے۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2781