Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آپریشن گنگا بھارت کے ناقابل تسخیر جذبے کی عکاسی کرتا ہے: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین سے  بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لیے آپریشن گنگا پر ایک نئی دستاویزی فلم آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

آپریشن گنگا مشکل سے مشکل حالات میں بھی  اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے ہمارے پختہ عزم کی نشاندہی کرتا ہے چاہے ۔ یہ بھارت کے ناقابل تسخیر جذبے کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ یہ دستاویزی فلم اس آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔

******

ش ح ۔ا م۔

U:6232