Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آندھرا پردیش کے  وزیراعلی  نے  وزیراعظم سے  ملاقات کی


آندھرا پردیش کے چیف منسٹر جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

 ‘‘آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جناب وائی ایس جگن  نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔’’

 

*************

 

ش ح۔ س ب۔ رض

 

U. No.9390