Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آج جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے وہ دہلی کے لوگوں کو بااختیار بنانے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتے ہیں: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آج جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے وہ دہلی کے لوگوں کو بااختیار بنانے کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘دہلی کے لوگوں کو بہتر مواقع اور بہتر معیار زندگی کے ساتھ بااختیار بنانا ہمارا عزم بامصمم ہے ، جو آج افتتاح کیے جانے والے پروجیکٹوں میں جھلکتا ہے!’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ش ب۔ ع ن

 (U: 4808)