Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آئی این ایس امپھال کا بحریہ میں شامل ہونا ہندوستان کے لیے لمحہ فخریہ: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی این ایس امپھال کے آج ہندوستانی بحریہ میں شامل ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔

دفاع میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘آئی این ایس امپھال کا بحریہ میں  شامل ہونا ہندوستان کے لئے لمحہ فخریہ ہے، جو کہ دفاع میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری کا ثبوت ہے۔ یہ ہماری بحری مہارت اور انجینئرنگ کی مہارت کا مظہر ہے۔ آتم نربھربھارت کے لیے اس سنگ میل میں شامل ہر فرد کو مبارکباد۔ ہم اپنے سمندروں کی حفاظت  اور اپنے ملک کو مستحکم کرنا جاری رکھیں گے۔ ’’

 

 

 

 

*****

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 2999)