اصل مواد کو دیکھیں
A
-
A
A
+
A
A
Search
Search
زبان
Choose a language
English
Hindi
Assamese
Bengali
Gujarati
Kannada
Malayalam
Manipuri
Marathi
Odia
Punjabi
Tamil
Telugu
Urdu
فہرست
ہوم
خبریں
مختصر تازہ خبریں
میڈیاکے ذریعے احاطہ
من کی بات
وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جانب سے پیغام
شفافیت کی جستجو
اطلاعات حاصل کرنے کا حق (آر ٹی آئی)
افسروں کی فہرست (پی ایم او)
وزیراعظم کے انٹرویو
وزیراعظم کا فنڈ
وزیراعظم کا قومی راحت فنڈ
قومی دفاعی فنڈ
پی ایم کیئرس فنڈ کے بارے میں
وزیراعظم کے دورے
بین الاقوامی دورے
گھریلو دورے
اپنے وزیراعظم کو جانئے
ہمارے وزیراعظم
سابق وزراء اعظم
حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
میڈیا لائبریری
فوٹو گیلری
براہ راست ؍ ویڈیو ملاحظہ کریں
وزیراعظم کی تقاریر
وزیراعظم کی تقاریر (ویڈیوز)
انفوگرافکس اینڈ کوٹس
جید ہستیاں
محفوظ شدہ دستاویزات
تازہ ترین سوشل میڈیا عناصر
وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کریں
رپورٹیں
ای۔ بکس
وزراء کی مرکزی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت
پی ایم او کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
مینو بند کریں
ہوم
پی ایم انڈیا
وزیر اعظم تمل ناڈو میں (12 اپریل، 2018)
وزیراعظم جناب نریندر مودی کا، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کی راجدھانی چنئی پہنچنے پر تامل ناڈو کے گورنر جناب بنواری لال پروہت اور تامل ناڈو کے وزیراعلی جناب ایڈپّاڈی کے پلانی سوامی خیرمقدم کرتے ہوئے۔
The Prime Minister, Shri Narendra Modi being welcomed by the Deputy Chief Minister of Tamil Nadu, Shri O. Panneerselvam, on his arrival, at Chennai, Tamil Nadu on April 12, 2018.
The Prime Minister, Shri Narendra Modi at the inauguration ceremony of the DefExpo India-2018, at Mahabalipuram, Tamil Nadu on April 12, 2018.
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کے مہا بلی پورم میں ڈیف ایکسپو انڈیا 2018 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آئی ڈیکس (انوویشنس فار ڈیفنس ایکسیلینس) اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے۔ تامل ناڈو کے گورنر جناب بنواری لال پروہت کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، تامل ناڈو کے گورنر جناب بنواری لال پروہت ، مرکزی وزیر دفاع محترمہ نرملا سیتا رمن، تامل ناڈو کے وزیراعلی جناب ایڈپّاڈی کے پلانی سوامی اور دیگر معززین، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کے مہا بلی پورم میں ڈیف ایکسپو انڈیا 2018 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر۔
The Prime Minister, Shri Narendra Modi with the Governor of Tamil Nadu, Shri Banwarilal Purohit and the Chief Minister of Tamil Nadu, Shri Edappadi K. Palaniswami at the inauguration ceremony of the DefExpo India-2018, at Mahabalipuram, Tamil Nadu on April 12, 2018.
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کے مہا بلی پورم میں ڈیف ایکسپو انڈیا 2018 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کے مہا بلی پورم میں ڈیف ایکسپو انڈیا 2018 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کے مہا بلی پورم میں ڈیف ایکسپو انڈیا 2018 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کے مہا بلی پورم میں ڈیف ایکسپو انڈیا 2018 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے ساز و سامان کی نمائش کا معائنہ کرتےہوئے ۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کے مہا بلی پورم میں ڈیف ایکسپو انڈیا 2018 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے ساز و سامان کی نمائش کا معائنہ کرتےہوئے ۔
The Prime Minister, Shri Narendra Modi visiting the pavilions, at the inauguration ceremony of the DefExpo India-2018, at Mahabalipuram, Tamil Nadu on April 12, 2018.
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کی راجدھانی چنئی کے ادیار میں واقع کینسر انسٹی ٹیوٹ (ڈبلیو آئی اے) میں مریضوں کی دیکھ بھال سے متعلق سہولتوں کےافتتاح کے موقع پر۔ تامل ناڈو کے گورنر جناب بنواری لال پروہت ، تامل ناڈو کے وزیراعلی جناب ایڈپّاڈی کے پلانی سوامی اورخزانہ و جہاز رانی کے وزیر مملکت جناب پی رادھان کرشنن کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کی راجدھانی چنئی کے ادیار میں واقع کینسر انسٹی ٹیوٹ (ڈبلیو آئی اے) میں مریضوں کی دیکھ بھال سے متعلق سہولتوں کےافتتاح کے لئے لوح کی رونمائی کرتے ہوئے۔ تامل ناڈو کے گورنر جناب بنواری لال پروہت کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated the Patient Care Facilities at Cancer Institute (WIA), Adyar, Chennai, in Tamil Nadu on April 12, 2018.
وزیراعظم جناب نریندر مودی، 12 اپریل 2018 کو، تامل ناڈو کی راجدھانی چنئی کے ادیار میں واقع کینسر انسٹی ٹیوٹ (ڈبلیو آئی اے) میں مریضوں کی دیکھ بھال سے متعلق سہولتوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے۔
The Prime Minister, Shri Narendra Modi being seen off by the Governor of Tamil Nadu, Shri Banwarilal Purohit, on his departs from Chennai, on April 12, 2018.
وزیراعظم جناب نریندر مودی کو 12 اپریل 2018 کو ان کی چنئی سے روانگی کے موقع پر تامل ناڈو کے وزیراعلی جناب ایڈپّاڈی کے پلانی سوامی الوداع کہتے ہوئے۔