جناب نریندر مودی [ 0KB ] | وزیر اعظم اور عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے انچارج; محکمۂ ایٹمی توانائی; محکمۂ خلائی امور انیز تمام اہم پالیسی امور; اور قلم دان ہائے وزارت جو کسی دیگر وزیر کو نہ الاٹ کیے گئے ہوں |
|
کابینی وزراء |
||
1 | جناب راج ناتھ سنگھ [ 0KB ] | وزیر دفاع |
2 | جناب امیت شاہ [ 0KB ] | وزیر داخلہ؛ اور امدادِ باہمی کے وزیر |
3 | جناب نتن جے رام گڈکری [ 0KB ] | سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر |
4 | محترمہ نرملا سیتا رمن [ 0KB ] | وزیر خزانہ ؛ اور کارپوریٹ امور کی وزیر |
5 | جناب نریندر سنگھ تومر [ 0KB ] | زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے وزیر |
6 | ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر [ 0KB ] | وزیر خارجہ |
7 | جناب ارجن منڈا [ 0KB ] | قبائلی امور کے وزیر |
8 | محترمہ اسمرتی زبین ایرانی [ 0KB ] | ترقی برائے خواتین و اطفال کی وزیر |
9 | جناب پیوش گوئل [ 0KB ] | تجارت و صنعت کے وزیر؛ امور صارفین، خوراک عوامی نظام تقسیم؛ اور کپڑوں کی صنعت کے وزیر |
10 | جناب دھرمیندر پردھان [ 0KB ] | وزیر تعلیم؛ اور ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے وزیر |
11 | جناب پرہلاد جوشی [ 0KB ] | پارلیمانی امور کے وزیر؛ کوئلہ کے وزیر، اور کانکنی کے وزیر |
12 | جناب نرائن تاتو رانے [ 0KB ] | بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر |
13 | جناب سرب نند سونوال [ 0KB ] | بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کے وزیر، اور آیوش کے وزیر |
14 | جناب مختار عباس نقوی [ 0KB ] | اقلیتی امور کے وزیر |
15 | ڈاکٹر وریندر کمار [ 0KB ] | سماجی انصاف اور اختیار کاری کے وزیر |
16 | جناب گری راج سنگھ [ 0KB ] | دیہی ترقیات کے وزیر؛ اور پنچایتی راج کے وزیر |
17 | جناب جیوتی رادتیہ ایم سندھیا [ 0KB ] | شہری ہوابازی کے وزیر |
18 | جناب رام چندر پرساد سنگھ [ 0KB ] | اسٹیل کے وزیر |
19 | جناب اشونی ویشنو [ 0KB ] | ریلوے کے وزیر؛ مواصلات کے وزیر؛ اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر |
20 | جناب پشو پتی کمار پارس [ 0KB ] | خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر |
21 | جناب گجیندر سنگھ شیخاوت [ 0KB ] | جل شکتی کے وزیر |
22 | جناب کرن رجیجو [ 0KB ] | قانون و انصاف کے وزیر |
23 | جناب راج کمار سنگھ [ 0KB ] | بجلی کے وزیر؛ اور نئی و قابل احیاء توانائی کے وزیر |
24 | جناب ہردیپ سنگھ پوری [ 0KB ] | پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر؛ اور ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر |
25 | جناب من سکھ منڈاویہ [ 0KB ] | صحت و کنبہ بہبود کے وزیر؛ اور کیمیکلز اور فرٹیلائزرس کے وزیر |
26 | جناب بھوپیندر یادو [ 0KB ] | ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی موسمیات کے وزیر؛ محنت و روزگار کے وزیر |
27 | ڈاکٹر مہیندرناتھ پانڈے [ 0KB ] | بھاری صنعتوں کے وزیر |
28 | جناب پرشوتم روپالا [ 0KB ] | ماہی گیری، مویشی پالن اور ڈیری کے وزیر |
29 | جناب جی کشن ریڈی [ 0KB ] | ثقافت کے وزیر؛ سیاحت کے وزیر؛ اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر |
30 | جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر [ 0KB ] | اطلاعات و نشریات کے وزیر؛ نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر |
وزرائے مملکت (آزادانہ چارج) |
||
1 | راؤ اندرجیت سنگھ [ 0KB ] | اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور منصوبہ بندی کی وزات کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور کارپوریٹ امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
2 | ڈاکٹر جتیندر سنگھ [ 0KB ] | سائنس اور تکنالوجی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ ارضیاتی سائنس کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت؛ عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت میں وزیر مملکت؛ محکمہ خلاء میں وزیر مملکت |
وزیر مملکت |
||
1 | شری شری پد یسو نائک [ 0KB ] | بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور وزارت سیاحت میں وزیر مملکت |
2 | جناب فگن سنگھ کلاستے [ 0KB ] | اسٹیل کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور دیہی ترقیات کی وزارت میں وزیر مملکت |
3 | جناب پرہلاد سنگھ پٹیل [ 0KB ] | جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
4 | جناب اشونی کمار چوبے [ 0KB ] | صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم؛ اور ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی موسمیات کی وزارت میں وزیر مملکت |
5 | جناب ارجن رام میگھوال [ 0KB ] | پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور وزارت ثقافت میں وزیر مملکت |
6 | جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ [ 0KB ] | سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیر مملکت |
7 | شری کرشن پال [ 0KB ] | بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ بھاری صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
8 | جناب دانوے راؤ صاحب دباراؤ [ 0KB ] | ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت؛ کوئلے کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور کانکنی کی وزارت میں وزیر مملکت |
9 | جناب رام داس اٹھاولے [ 0KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
10 | سادھوی نرنجن جیوتی [ 0KB ] | صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور دیہی ترقیات کی وزارت میں وزیر مملکت |
11 | ڈاکٹر سنجیو کمار بلیان [ 0KB ] | ماہی گیری، مویشی پالن اور ڈیرے کی وزارت میں وزیر مملکت |
12 | جناب نتیہ نند رائے [ 0KB ] | داخلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
13 | جناب پنکج چودھری [ 0KB ] | وزارت خزانہ میں وزیر مملکت |
14 | محترمہ انوپریا سنگھ پٹیل | تجارت و صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
15 | پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل [ 0KB ] | قانون و انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت |
16 | جناب راجیو چندر شیکھر [ 0KB ] | ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت |
17 | محترمہ شوبھا کارندلاجے [ 0KB ] | زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
18 | جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما [ 0KB ] | بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی وزارت میں وزیر مملکت |
19 | محترمہ درشنا وکرم جردوش [ 0KB ] | کپڑوں کی صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت |
20 | جناب وی مرلی دھرن [ 0KB ] | امور خارجہ کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
21 | محترمہ میناکشی لیکھی [ 0KB ] | خارجی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور وزارت ثقافت میں وزیر مملکت |
22 | جناب سوم پرکاش [ 0KB ] | تجارت و صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
23 | محترمہ رینوکا سنگھ سروتہ [ 0KB ] | قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
24 | جناب رامیشور تیلی [ 0KB ] | پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور محنت و روزگار کی وزارت میں وزیر مملکت |
25 | جناب کیلاش چودھری [ 0KB ] | زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
26 | محترمہ ان پورنا دیوی [ 0KB ] | وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
27 | جناب اے نارائن سوامی [ 0KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
28 | جناب کوشل کشور [ 0KB ] | ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
29 | جناب اجے بھٹ [ 0KB ] | وزارت دفاع میں وزیر مملکت؛ اور وزارت سیاحت میں وزیر مملکت |
30 | جناب بی ایل ورما [ 0KB ] | شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور امدادِ باہمی کی وزارت میں وزیر مملکت |
31 | جناب اجے کمار [ 0KB ] | وزارت داخلہ میں وزیر مملکت |
32 | جناب دیوسنگھ چوہان [ 0KB ] | وزارت مواصلات میں وزیر مملکت |
33 | جناب بھگونت کھوبا [ 0KB ] | نئی اور قابل احیاء توانائی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور کیمیکلز اور فرٹیلائزرس کی وزارت میں وزیر مملکت |
34 | جناب کپل موریشور پاٹل [ 0KB ] | پنچایتی راج کی وزارت میں وزیر مملکت |
35 | محترمہ پرتیما بھومک [ 0KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
36 | ڈاکٹر سبھاش سرکار [ 0KB ] | وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
37 | ڈاکٹر بھاگوت کشن راؤ کرد [ 0KB ] | وزارت خزانہ میں وزیر مملکت |
38 | ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ [ 0KB ] | خارجی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
39 | ڈاکٹر بھارتی پروین پوار [ 0KB ] | صحت و کنبہ بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
40 | جناب بسویشور توڈو [ 0KB ] | قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت |
41 | جناب شانتنو ٹھاکر [ 0KB ] | بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
42 | ڈاکٹر منجاپارا مہیندر بھائی [ 0KB ] | خواتین و اطفال کی ترقیات کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور آیوش کی وزارت میں وزیر مملکت |
43 | جناب جان بارلا | اقلیتی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
44 | ڈاکٹر ایل موروگن [ 0KB ] | ماہی گیری، مویشی پالن اور ڈیری کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور اطلاعات و نشریات کی وزارت میں وزیر مملکت |
45 | جناب نیستھ پرمانک [ 0KB ] | وزارت داخلہ میں وزیر مملکت؛ نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت میں وزیر مملکت | وزیر اعظم |
---|
(یہ صفحہ آخری مرتبہ 09.01.2023 کو اپ ڈیٹ کیا گیا)