اس ویب سائٹ پر پیش کئے جانے والا مواد ،مفت میں ری پروڈیوس /حاصل کیا جا سکتا ہے ۔تاہم مواد کو مِن و عَن شکل میں ہی حاصل کیا جانا چاہئے اور اس مواد کا استعمال تحقیر آمیز انداز میں یا گمراہ کن سیاق و سباق میں نہیں کیا جانا چاہئے۔ مواد جہاں کہیں بھی شائع یا دوسروں کو جاری کیا جائے، وسیلے کے متعلق واضح طور پر اعتراف کیا جانا لازمی ہے۔ تاہم اس مواد کو حاصل کرکے دوبارہ کہیں استعمال کرنے کی اجازت اُس طرح کے مواد کے لئے نہیں ہے، جو کسی تیسری پارٹی کے کاپی رائٹ کے طور پر شناخت شدہ ہو۔ اس طرح کے مواد کو دوبارہ حاصل کرنے یا استعمال کرنے کی اجازت محکمہ /کاپی رائٹ کے حامل متعلقہ فرد سے حاصل کی جانی ضروری ہے۔
پرائیویسی پالیسی / ذاتیات سے متعلق پالیسی
یہ ویب سائٹ خودکار طور پر آپ سے آپ کے ذاتی کوائف (مثلاً نام، فون نمبر یا پتہ وغیرہ) کی تفصیلات حاصل نہیں کرتی جو ہمیں آپ کی شناخت انفرادی طور پر کرنے میں معاون ہو۔ اگر آپ ،ہماری ویب سائٹ کو ملاحظہ کرتے وقت، ہمیں اپنے ذاتی کوائف ،مثلاً نام یا پتا فراہم کرنے کے خواہش مند ہیں تو، ہم ان کا استعمال، صرف درکار اطلاعات کے سلسلے میں آپ کی گزارش کی تکمیل کی حد تک ہی کریں گے۔ محترم وزیر اعظم کے سیکشن سے متعلق انٹرنیٹ کا استعمال کرنے کے لئے، یہ ویب سائٹ، استعمال کنندہ کا رجسٹریشن طلب کرے گی۔اس طرح حاصل کی گئی اطلاع باہمی گفت و شنید کو ممکن بنانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
ہم اس سائٹ پر، رضاکارانہ طور پر فراہم کی گئی کسی کی ذاتی قابل شناخت اطلاع، کسی تیسری پارٹی (سرکاری /نجی) کو فروخت یا ساجھا نہیں کرتے۔ اس ویب سائٹ کو فراہم کی گئی کوئی بھی اطلاع ،گمشدگی، ناجائز استعمال، غیر مجاز رسائی یا انکشاف اور ترمیم یا خرد برد سے محفوظ رہے گی۔
ہم یوزر سے متعلق بعض اطلاعات، مثلاً انٹرنیٹ پروٹوکول (آئی پی) پتہ، ڈومین کا نام، براؤزر کی ساخت، آپریٹنگ نظام، رابطہ کرنے کی تاریخ اور وقت نیز ملاحظہ کئے گئے صفحات کی تفصیلات کو جمع کرتے ہیں۔ ہم ان پتوں کو ،ہماری ویب سائٹ دیکھنے والے افراد کے پتے سے اس وقت تک منسلک نہیں کرتےجب تک کہ اس سائٹ کو تباہ کرنے کی کوئی کوشش منکشف نہ ہوجائے۔
کوکیز پالیسی
کوکیز سافٹ ویئر کا ایک عنصر ہے جو انٹرنیٹ ویب سائٹ آپ کے براؤزر کو اس وقت ارسال کرتا ہے جب آپ اس سائٹ پر فراہم کی گئی اطلاعات تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ کوکی ایک سادہ سی عبارت کے طور پر آپ کے کمپیوٹر آلے پر ویب سائٹ کے سرور کے ذریعہ جمع کی جاتی ہے اور صرف وہی سرور اس کو دوبارہ واپس لا سکتا ہے یا اس کوکی کے متن یا عبارت کو پڑھ سکتا ہے۔ کوکیز آپ کی ترجیحات کے مطابق مؤثر طور پر مختلف صفحات میں تلاش اور جستجو میں مددگار ہوتے ہیں اور عام طور پر ویب سائٹ سے متعلق آپ کے تجربے میں اضافہ کرتے ہیں۔
ہم اپنے سائٹ میں درج ذیل ساخت کی کوکیز کا استعمال کر رہے ہیں:-
1. ۔ جب آپ براؤزنگ پیٹرن کے راستے کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہمارے ویب سائٹ کو کھولتے ہیں تو بے نام اور پتے کے ساتھ آپ کے کمپیوٹر یا موبائل آلے پر یاد رکھنے کے لئے تجزیاتی کوکیز اپنا کام کرتی ہیں۔
2. سروس کوکیز ،ہمیں ہمارے ویب سائٹ کے عمل کو اثر انگیزی کے ساتھ انجام دینے میں مددگار ہوتی ہیں، آپ کا رجسٹریشن اور لوگن تفصیلات یاد رکھتی ہیں، ترجیحات کا تعین کرتی ہیں اور جو صفحات آپ ملاحظہ کرتے ہیں ان کی خبر رکھتی ہیں۔
3. غیر مستقل کوکیز، اے کے اے فی ۔ اجلاس کوکیز۔ فی۔ اجلاس کوکیز تکنیکی مقاصد مثلاً ویب سائٹ کے توسط سے بلا روک ٹوک تلاش کےعمل میں مددگار ہوتی ہیں۔ یہ کوکیز یوزرس کے متعلق ذاتی اطلاعات نہیں حاصل کرتیں اور آپ کے ذریعہ ہماری ویب سائٹ بند کرنے کے ساتھ ہی مٹ جاتی ہیں۔ کوکیز مستقل طور پر اعداد و شمار ریکارڈ نہیں کرتیں اور آپ کے کمپیوٹر کے ہارڈ ڈرائیو پر جمع نہیں ہوتیں۔ یہ کوکیز میموری میں جمع ہوتی ہیں اور صرف ایکٹو براؤزر سیشن کے دوران ہی دستیاب ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جیسے ہی آپ اپنا براؤزر بند کرتے ہیں، کوکیز معدوم ہو جاتی ہیں۔
اضافی طور پر یہ بات بھی نوٹ کرلیں کہ جب آپ pmindia.gov.in/pmindia.nic.in کے سیکشنوں کو ملاحظہ کرتے ہیں، جہاں آپ کو لوگن کرنے کا اشارہ ملتا ہے یا جو کسٹمو سائزیبل ہوتا ہے، تو اس صورت میں آپ کو کوکیز کوبہرحال قبول کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنے براؤزر کے ذریعہ کوکیز کو قبول نہیں کریں گے تو یہ ممکن ہے کہ ہمارے ویب سائٹ کے کچھ سیکشن معقول طور پر کام نہ کریں۔
ہائیپر لنکنگ پالیسی
بیرونی ویب سائٹوں /پورٹلوں کے لئے لنک یا رابطے
ویب سائٹ میں متعدد مقامات پر، آپ کو دیگر ویب سائٹوں /پورٹلوں کے لنک یا رابطے نظر آئیں گے۔ یہ لنک یا رابطے آپ کی آسانی کے لئے فراہم کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کا دفتر اس طرح کے منسلک ویب سائٹوں کے مواد کے لئے ذمہ دار نہیں ہے اور نہ ہی لازمی طور پر ان میں ظاہر کیے گئے نظریات کی توثیق کرتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر محض لنک کی موجودگی یا اس کے شاملِ فہرست ہونے کی بنیاد پر کسی کو یہ تصور نہیں کر لینا چاہئے کہ ہماری جانب سے اس ویب سائٹ کو کسی طرح کی توثیق یا منظوری حاصل ہے۔ ہم اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ یہ لنک ہمیشہ کام کریں گے اور ہم منسلک منزلوں /مواد کی دستیابی پر کوئی کنٹرول نہیں رکھتے۔
دیگر ویب سائٹوں /پورٹلوں کے ذریعہ فراہم کیے جانے والے وزیر اعظم کے دفتر سے متعلق ویب سائٹ لنک یا رابطے
ہمیں اس عمل پر کوئی اعتراض نہیں ہے کہ آپ اس اطلاع سے جو اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے، براہِ راست رابطہ قائم کریں اور اس کے لئے کسی طرح کی پیش گی اجازت درکار نہیں ہے۔ تاہم ہم آپ سے یہ ضرور چاہیں گےکہ آپ ہمیں کسی بھی ایسے لنک کے بارے میں اپنی جانب سے اطلاع ضرور فراہم کریں، جو اس ویب سائٹ پر فراہم کیا گیا ہو، تاکہ آپ کو کسی طرح کی ممکنہ تبدیلی یا اس میں کی گئی تازہ ترین ترمیم کی اطلاع فراہم کی جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ ہم اس چیز کی اجازت نہیں دیتے کہ ان صفحات کو آپ کی سائٹ پر فریم بناکر لوڈ کیا جائے۔اس ویب سائٹ سے متعلق صفحات ،یوزر کے ذریعہ کھولی گئی نئی براؤزر وِنڈو پر ہی لوڈ کیے جانے چاہیئں۔
اصول و ضوابط
یہ ویب سائٹ، وزیر اعظم کے دفتر کے ذریعہ فراہم کردہ متن پر مشتمل ہےاور یہ ویب سائٹ، نیشنل انفارمیٹک سینٹر کے ذریعہ ڈیزائن اور پیش کردہ ہے۔
اگرچہ اس امر کو یقینی بنانے کی تمام تر کوششیں کی گئیں ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ،پیش کردہ تمام تر متن کلی طور پر صحیح اور تازہ ترین شکل میں ہو تاہم اس متن کے متعلق، ہرگز یہ تصورنہیں کیا جانا چاہئے کہ یہ کوئی قانونی تحریر ہے اور نہ ہی اس کا استعمال کسی قانونی مقاصد کے لئے کیا جانا چاہئے۔ کسی ابہام یا وضاحت کے لئے استعمال کنندگان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے دفتر یا کسی دیگر وسیلے /ذرائع سے متن کی تصدیق / جانچ کرلیں اور معقول پیشہ وارانہ مشورہ ضرور حاصل کر لیں۔
کسی بھی صورت میں وزیر اعظم کا دفتر، کسی حد کے تعین کے بغیر، بالواسطہ یا انجام کار خسارے یا معاوضے اور اس کے استعمال سے لاحق ہونے والے کسی طرح کے اخراجات، خسارے یا نقصان ، نہ ہی اعدادو شمار کے استعمال سمیت کسی طرح کے مصارف، خسارے یا معاوضے کا ذمہ دار نہ ہوگا۔
یہ اصول و ضوابط بھارتی قانون کے مطابق ہی تصور کیے جائیں گے اور نافذ الاعمل ہوں گے۔ ان اصول و ضوابط کے تحت سامنے آنے والے کسی تنازعے کو بھارت کی عدالتوں کے دائرۂ اختیار میں ہی فیصل کیا جا سکے گا۔
اس ویب سائٹ پر پیش کی گئی اطلاع میں ایسی چیزیں بھی شامل ہو سکتی ہیں جو ہائپر ٹیکسٹ لنک یا کسی ایسی اطلاع کی خبر دیتی ہوں جوغیر سرکاری /اداروں کے ذریعہ وضع کی گئیں اور قائم کی گئیں ہوں۔ وزیر اعظم کے دفتر یہ تمام لنک اور پؤانٹر صرف آپ کی اطلاع اور آسانی کے لئے فراہم کرتا ہے۔ جب آپ کسی لنک کا استعمال کرکے کسی خارجی ویب سائٹ سے تعلق قائم کرتے ہیں تو اس صورت میں آپ وزیر اعظم کے دفتر کی ویب سائٹ کو ترک کر دیتے ہیں اور خارجی ویب سائٹ کے مالکان /اسپانسر کرنے والوں سے متعلق پرائیویسی اور سلامتی پالیسیوں کے مطابق عمل پیرا ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے اس بات کی ضمانت نہیں دی جاتی کہ اس طرح کے لنک کے تحت دستیاب صفحات کب تک دستیاب رہیں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے متعلقہ ویب سائٹ پر دستیاب کاپی رائٹ شدہ مواد کےاستعمال کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ استعمال کنندگان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس سلسلے میں مجاز متعلقہ لنک اور ویب سائٹ کے مالکان سے اجازت حاصل کریں۔ وزیر اعظم کادفتر اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ متعلقہ ویب سائٹ حکومت ہند کے ویب سائٹ سے متعلق رہنما خطوط کا ہر حال میں پابند ہوگا۔
علاقائی زبان سے متعلق پالیسی
اگرچہ اس امر کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے کہ اس پورٹل پر علاقائی زبانوں میں پیش کیا گیا مواد پوری طرح سے صحیح ہو تاہم اس سے ہرگز یہ مطلب اخذ نہیں کیا جانا چاہئے کہ یہ کوئی قانونی تحریر ہے یا اس کا استعمال قانونی مقاصد کے لئے کیا جا سکتا ہے۔ اگر علاقائی زبان کے متن میں کسی طرح کا کوئی فرق پایا جاتا ہے تو اس صورت میں آپ کواصل انگریزی متن پر نظر ڈالنی چاہئے۔ اگر زبان سے متعلق کوئی غلطی نظر میں آتی ہے تو آپ فیڈبیک شکل میں اس کی اطلاع آن لائن طریقے سے دے سکتے ہیں۔
این آئی سی پر متن سے متعلق صحت، تکمیل، افادیت یا کسی طرح کی دیگر صورتِ حال کے لئے کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔ حکومت یا این آئی سی پر کسی بھی صورت میں اس پورٹل پر دستیاب اعداد و شمار کےاستعمال کنندہ کو بغیر تعین حدود لاحق ہونے والے مصارف، خسارے، نقصان، بالواسطہ یا انجام کار خسارے یا نقصان یا اس کے استعمال سے لاحق ہونے والے کسی طرح کے خسارے یا نقصان کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔
دست برداری
وزیر اعظم کے دفتر کا ویب سائٹ محض اطلاعاتی مقاصد کے لئے پیش کیا گیا ہے۔ اگرچہ اس امر کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے کہ اس ویب سائٹ پر پوری طرح صحیح اور تازہ ترین اطلاعات فراہم کی جائیں۔ تاہم ویب سائٹ پر پیش کی گئی اطلاعات فراہم کرانے والے افسران کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ جب کبھی اس ویب سائٹ پر پیش کی گئی کسی بھی اطلاع کی صحت کے متعلق کسی طرح کے شبہے کا احساس کریں تو وہ فوری طور پر وزیر اعظم کے دفتر سے رابطہ قائم کریں۔ اگر ویب سائٹ پر پیش کردہ مواد اور اطلاعات کے سرکلر اور وزیر اعظم کے دفتر سے جاری سرکلر کی ہارڈ کاپی میں کسی طرح کا کوئی تضاد پایا جاتا ہے تو ہارڈ کاپی پر ہی بھروسہ کیا جانا چاہئے اور اس معاملے کو وزیر اعظم کے دفتر کی جانکاری میں لایا جانا چاہئے۔