جناب نریندر مودی [ 1177KB ] | وزیر اعظم اور عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے انچارج; محکمۂ ایٹمی توانائی; محکمۂ خلائی امور انیز تمام اہم پالیسی امور; اور قلم دان ہائے وزارت جو کسی دیگر وزیر کو نہ الاٹ کیے گئے ہوں |
|
کابینی وزراء |
||
1 | جناب راج ناتھ سنگھ [ 610KB ] | وزیر دفاع |
2 | جناب امت شاہ [ 844KB ] | وزیر داخلہ |
3 | جناب نتین جے رام گڈکری [ 2821KB ] | وزیر برائے سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں ؛ اور بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر |
4 | جناب ڈی۔وی۔ سدانند گوڈا [ 2167KB ] | کیمیکل اور فرٹیلائیزرس کے وزیر |
5 | محترمہ نرملا سیتا رمن [ 1622KB ] | وزیر مالیات؛ اور کارپوریٹ امور کی وزیر |
6 | جناب رام ولاس پاسوان [ 904KB ] | وزیر برائے امورِ صارفین؛ خوراک و رسد |
7 | جناب نریندر سنگھ تومر [ 828KB ] | زراعت و کاشتکاروں کی فلاح کے وزیر؛ دیہی ترقیات کے وزیر اور پنچایتی راج کے وزیر |
8 | جناب روی شنکر پرساد [ 2296KB ] | وزیر برائے قانون و انصاف؛ وزیر مواصلات؛ اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر |
9 | محترمہ ہرسمرت کور بادل [ 3734KB ] | فوڈ پروسیسنگ کی صنعت کی وزیر |
10 | جناب تھاور چند گہلوت [ 2158KB ] | سماجی انصاف و اختیارکاری کے وزیر |
11 | ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر [ 2527KB ] | وزیر خارجہ |
12 | جناب رمیش پوکھریال ’نشانک‘ [ 1112KB ] | ترقی برائے وسائل انسانی کے وزیر |
13 | جناب ارجن منڈا [ 638KB ] | قبائلی امور کے وزیر |
14 | محترمہ اسمرتی زبین ایرانی [ 3631KB ] | ترقی برائے خواتین و اطفال کی وزیر؛ اور کپڑے کی صنعت کی وزیر |
15 | ڈاکٹر ہرش وردھن [ 253KB ] | صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے وزیر; سائنس اور تکنالوجی کے وزیر اور ارضیاتی سائنس کے وزیر |
16 | جناب پرکاش جاوڈیکر [ 1257KB ] | ماحولیات، جنگلات اور تبدیلیٔ موسمیات کے وزیر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر بڑی صنعتوں اور سرکاری کاروبار کے وزیر |
17 | جناب پیوش گوئل [ 484KB ] | ریلوے کے وزیر؛ کامرس و صنعت کے وزیر |
18 | جناب دھرمیندر پرادھان [ 2714KB ] | پیٹرولیم و قدرتی گیس کے وزیر؛ فولاد کے وزیر |
19 | جناب مختار عباس نقوی [ 1204KB ] | وزیر برائے اقلیتی امور |
20 | جناب پرہلاد جوشی [ 2442KB ] | پارلیمانی امور کے وزیر; کوئلے کے وزیر؛ اور کانکنی کے وزیر |
21 | ڈاکٹر مہیندرناتھ پانڈے [ 837KB ] | وزیر برائے ترقیٔ ہنر مندی اور صنعت کاری |
22 | جناب اروند گنپت ساونت [ 2497KB ] [relinquished Charge on 12.11.2019] |
بڑی صنعتوں اور سرکاری کاروبار کے وزیر |
23 | جناب گری راج سنگھ [ 875KB ] | مویشی پروری، دودھ اور ماہی گیری کے وزیر |
24 | جناب گجیندر سنگھ شیخاوت [ 1494KB ] | جل شکتی کے وزیر |
وزرائے مملکت (آزادانہ چارج) |
||
1 | جناب سنتوش کمار گنگوار [ 3033KB ] | مزدوری و ملازمت کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
2 | راؤ اندرجیت سنگھ [ 2237KB ] | اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور منصوبہ بندی کی وزات کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
3 | جناب شری پد یسو نائک [ 3019KB ] | آیوروید، یوگ، قدرتی طریقہ علاج، یونانی، سدھ اور ہومیوپیتھی (آیوش) کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، اور وزارت دفاع کے وزیر مملکت |
4 | ڈاکٹر جتیندر سنگھ [ 1248KB ] | شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ وزیر اعظم کے دفتر کے وزیر مملکت؛ عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت کے وزیر مملکت؛ محکمۂ ایٹمی توانائی کے وزیر مملکت؛ اور محکمۂ خلاء کے وزیر مملکت |
5 | جناب کرن ریجی جو [ 1873KB ] | نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور اقلیتی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
6 | جناب پرہلاد سنگھ پٹیل [ 3633KB ] | وزارت برائے ثقافت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور سیاحت کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
7 | جناب راج کمار سنگھ [ 714KB ] | توانائی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ نئی اور قابل احیاء توانائی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ؛ اور ترقیٔ ہنرمندی اور صنعت کاری کی وزارت کے وزیر مملکت. |
8 | جناب ہردیپ سنگھ پوری [ 1117KB ] | ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ شہری ہوابازی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور کامرس اور صنعت کی وزارت کے وزیر مملکت |
9 | جناب مان سکھ ایل۔ منڈاویا [ 2316KB ] | جہازرانی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور کیمکل اور فرٹیلائیزرس کی وزارت کے وزیر مملکت |
وزرائے مملکت |
||
1 | جناب فگن سنگھ کلاستے [ 4193KB ] | وزارت فولاد میں وزیر مملکت |
2 | جناب اشونی کمار چوبے [ 879KB ] | صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
3 | جناب ارجن رام میگھوال [ 1105KB ] | پارلیمانی امور کی وزارت کے وزیر مملکت؛ اور بڑی صنعتوں اور سرکاری دائرۂ کار کی صنعتوں کی وزارت کے وزیر مملکت |
4 | جنرل (ریٹائرڈ) وی۔ کے۔ سنگھ [ 776KB ] | سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت کے وزیر مملکت |
5 | جناب کرشن پال [ 1077KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت کے وزیر مملکت |
6 | جناب دانوے راؤ صاحب داباراؤ [ 3729KB ] | امورِ صارفین؛ خوراک و رسد کی وزارت کی وزارت کے وزیر مملکت |
7 | جناب جی۔ کرشن ریڈی [ 2299KB ] | داخلی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
8 | جناب پرشوتم روپالا [ 2853KB ] | زراعت اور کاشکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
9 | جناب رام داس اتھاولے [ 1852KB ] | سماجی انصاف اور اختیار کاری کی وزارت کے وزیر مملکت |
10 | سادھوی نرنجن جیوتی [ 911KB ] | دیہی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت |
11 | جناب بابل سپرئیو [ 2575KB ] | ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی موسمیات کی وزارت کے وزیر مملکت |
12 | جناب سنجیو کمار بلیان [ 1399KB ] | مویشی پروری، دودھ اور ماہی گیری کی وزارت کے وزیر مملکت |
13 | جناب دھوترے سنجے شام راؤ [ 3626KB ] | ترقی برائے وسائل انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت؛ وزارت مواصلات کے وزیر مملکت؛ اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے وزیر مملکت |
14 | جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر [ 4184KB ] | وزارت مالیات میں وزیر مملکت؛ اور کارپوریٹ امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
15 | جناب انگدی سریش چنابسپا [ 8075KB ] | ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت |
16 | جناب نتیانند رائے [ 2501KB ] | داخلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
17 | جناب رتن لال کٹاریا [ 3659KB ] | جل شکتی وزارت میں وزیر مملکت؛ سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
18 | جناب وی۔ مرلی دھرن [ 1061KB ] | وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
19 | محترمہ رینوکا سنگھ سروتا [ 3421KB ] | قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
20 | جناب سوم پرکاش [ 830KB ] | کامرس اور صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
21 | جناب رامیشور تیلی [ 1071KB ] | فوڈ پروسیسنگ کی صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
22 | جناب پرتاپ چندر سارنگی [ 1430KB ] | بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ مویشی پروری، دودھ اور ماہی گیری کی وزارت میں وزیر مملکت |
23 | جناب کیلاش چودھری [ 1265KB ] | زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
24 | محترمہ دیباشری چودھری [ 1185KB ] | ترقی برائے خواتین و اطفال کی وزارت میں وزیر مملکت | وزیر اعظم |
---|
(یہ صفحہ آخری مرتبہ 12.11.2019 کو اپ ڈیٹ کیا گیا)