Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

میڈیا کوریج

media coverage
21 Nov, 2024
گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی نے ملک کا اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ یعنی آرڈر آف ایکسلینس وزیر اعظم کو تفویض کیا۔
یہ اعزاز مجھ سے نہیں 1.4 بلین بھارتیوں سے بھی متعلق ہے: گیانا میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز حاصل کرنے کے موقع پر وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
بھارت – گیانا شراکت داری باقاعدگی سے قائم باہمی فریم ورک، مشترکہ وزارتی کمیشن اور وقفے وقفے سے عمل میں آنے والی مشاورت کے سہارے بالیدہ ہوئی ہے۔
media coverage
21 Nov, 2024
تکنیکی صنعت کے قائدین کےمطابق بھارت کے جی سی سی پس پشت رہ کر دفتری امدادی مراکز کے مقابلے میں کہیں زیادہ بالیدہ ہوکر اب اختراع اور صلاحیت کے فعال مرکز کی شکل اختیار کرتے جا رہےہیں۔
ایس اے پی انڈیا نے 1996 میں بنگلورو کے صدر مقام کے ساتھ 100 ملازمین کے ساتھ اپنا سفر شروع کیاتھا، اب ملازمین کی تعداد 16000 کےبقدر تک پہنچ گئی ہے۔
بھارت کے جی سی سی کے بارے میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ یہ 2030 تک 100 بلین امریکی ڈالر کے بقدر کی صنعت بن جائے گی، یہاں 2.5 ملین سے زائد پیشہ واران کو روزگار حاصل ہوگا: رپورٹ
media coverage
21 Nov, 2024
بکنگ ہولڈنگس نے کہا ہے کہ بھارت اس کی پانچ سرکردہ ترجیحاتی منڈیوں میں سے ایک ہے، کیونکہ ملک مکمل ایشیائی خطے کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیز رفتاری سے نمو پذیر ہو رہا ہے۔
بھارت نے ہوائی اڈوں اور بنیادی ڈھانچے میں جو اصلاحات کی ہیں، ایئر لائنوں کو جو توسیع دی ہے، یہ تمام امور بھارت کو پسند کی ایک منزل بنا رہے ہیں: بکنگ ہولڈنگس کے ایوٹ اسٹین برگن
سفری منڈی کے لیے بنیادی ڈھانچہ ترقیات برائے نمو کو اعزاز بخشنے سے بھارت میں عالمی دلچسپی کے احیاء میں مدد ملی ہے۔
media coverage
21 Nov, 2024
وزیر اعظم مودی کو صدر سلوانی برٹن کے ذریعہ ڈومینکا کا اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ تفویض کیا گیا۔
وزیر اعظم مودی کو کووِڈ19 کے دوران کیریبائی ملک کو فراہم کیے گئے ان کے تعاون کے اعتراف میں ڈومینکا کا اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ ’ڈومینکا ایوارڈ آف آنر‘ تفویض کیا گیا۔
وزیر اعظم مودی کو گیانا کا اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ ’دی آرڈر آف ایکسلینس‘ پیش کیا گیا۔
media coverage
21 Nov, 2024
وزیر اعظم مودی نے بھارت اور کیری کوم کے مابین استوار تعلقات کو مستحکم بنانے کےلیے سات کلیدی ستونوں کی تجویز پیش کی ہے۔
وزیر اعظم مودی نے گیانا میں دوسرے بھارت-کیری کوم سربراہ اجلاس کے لیے کیربیائی شراکت دار ممالک سے آئے ہوئے قائدین کے ساتھ شمولیت اختیار کی۔
گیانا میں وزیر اعظم مودی کا وارد ہونا 50 سے زائد برسوں کے بعد کسی بھارتی سربراہِ مملکت کا اولین دورہ تھا۔
media coverage
21 Nov, 2024
بھارت روس اور امریکہ کے مابین گفت و شنید کا ایک مقام فراہم کر سکتا ہے: روس – یوکرین مناقشے میں بھارت کے کردار پر سوال کیے جانے کے بعد اسپتنک نیوز کے جنرل ڈائرکٹر کسیلیف کا انکشاف
اسپتنک نیوز کے جنرل ڈائرکٹر کسیلیف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور یوکرین کے صدر زینلسکی کے مابین ثالثی کے نظریے کو رد کیا۔
دونوں قائدین کے مابین اچھی ہم آہنگی پائی جاتی ہے جو ایک بڑا اثاثہ ہے: بھارت اور روس تعلقات پر سوال کیے جانے کے بعد اسپتنک نیوز کے جنرل ڈائرکٹر کسیلیف کا انکشاف
media coverage
21 Nov, 2024
ایم ایس ایم ای کی جانب سے دی گئی خبر کے مطابق مجموعی روزگار جو حکومت کے تحت درج رجسٹر ہے، وہ 23 کروڑ کے نشان سے تجاوز کر چکا ہے: ڈاٹا، ایم ایس ایم ای کی وزارت
سرکار کے اُدیم پورٹل کے تحت درج رجسٹر 5.49 کروڑ کے بقدر ایم ایس ایم ای اداروں نے 23.14 کروڑ کے بقدر روزگار بہم رسانی کی خبر دی ہے: ڈاٹا، ایم ایس ایم ای کی وزارت
46.7 ملین کے بقدر روزگار (4.67 کروڑ) 2024 کے مالی سال میں ملک میں بہم پہنچائے گئے: آر بی آئی ڈاٹا
media coverage
21 Nov, 2024
بھارت اور گیانا نے ہائیڈروکاربنس، حفظانِ صحت، ثقافت اور زراعت پر احاطہ کرتے ہوئے پانچ معاہدات پر دستخط کیے ہیں۔
گیانا بھارت کی توانائی سلامتی کے معاملے میں اہم ثابت ہوگا: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی کا گیانا کا دورہ سفارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے،یہ 56 برسوں میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا گیانا کا اولین دورہ ہے۔
media coverage
21 Nov, 2024
ایپل انڈیا کا مالیہ 2024 کے مالی سال میں 36 فیصد کے اضافے سے ہمکنار ہوکر 67122 کروڑ روپئے (8 بلین امریکی ڈالر) کے بقدر تک پہنچ گیا: ٹوفلر ڈاٹا
سہ ماہی کے دوران ہم نے دو نئے اسٹور بھی کھولے ہیں اور ہم صارفین کے لیے بھارت میں چار نئے اسٹور فراہم کرانے کے مشتاق ہیں: ایپل کے سی ای او، ٹم کک
ایپل انڈیا کا خالص منافع 23 فیصد اضافے سے ہمکنار ہوکر مالی برس 2024 کے دوران 2746 کروڑ روپئے کےبقدر تک پہنچ گیا: ٹوفلر ڈاٹا
Loading