دنیا بھارت کی جانب پر امید نگاہوں سے دیکھ رہی ہے اور غیر ممالک میں سکونت پذیر بھارتی افراد اس کی مزید توسیع میں اہم کردار اداکرسکتے ہیں۔ بھارتی برادری بیرون ملک سیاست یا عالمی سیاست میں حصہ لینے کی غرض سے سکونت پذیر نہیں ہوتی۔ یہ جہاں کہیں بھی جاتے ہیں ، معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے فکر اور عمل کرتے ہیں۔ وزیراعظم مودی ، پراواسی بھارتیہ کیندر کے افتتاح کے موقع پر