ہندوستان کے چودہویں وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو بجا طور پر دانشور اور محقق کہا جاتا ہے۔ انہیں کام کے تئیں جاں فشانی اور علمی نظریات کے تئیں ان کی رسائیت اور سادہ مزاجی کے لئے انتہائی عزت و احترام کی نگاہوں سے دیکھا جا تا ہے۔ وزیر اعظم منموہن سنگھ کی ...
مزید آرکائیو رابطہعوام میں مقبول، اٹل بہاری واجپئی اپنے مضبوط سیاسی عقائد کے لئے جانے جاتے ہیں۔ ۱۳؍اکتوبر، ۱۹۹۹ کو انہوں نے نئی مخلوط حکومت‘قومی جمہوری اتحاد’ کے رہنما کے طور پر لگاتار دوسری میعاد کے لئے بھارت کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا۔۱۹۹۶ میں وہ کچھ مدت کے لئے وزیر اعظم بنے تھے۔ ...
مزید آرکائیو رابطہجناب اندر کمار گجرال نے ۲۱؍ اپریل ۱۹۹۷ کو، دوشنبہ کے روز، بھارت کے ۱۲ہویں وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ جناب گجرال، آنجہانی جناب اوتار نارائن گجرال اور آنجہانی محترمہ پشپا گجرال، کے بیٹے تھے۔ انہوں نے ایم اے، بی کام، پی ایچ ڈی اور ڈی لٹ کی ڈگریاں حاصل کیں۔ ...
مزید آرکائیو رابطہبھارت کی سماجی ۔ اقتصادی ترقی اور مالامال ثقافتی ورثے کے مداح جناب ایچ۔ ڈی۔ دیوےگوڑا کی پیدائش ۱۸؍ مئی ۱۹۳۳ کو، کرناٹک کے ہاسن ضلع کے ہولینارا سپوراتالک کےہردن ہلی گاؤں میں ہوئی تھی۔ سول انجینیئرنگ میں ڈپلوما ہولڈر ، جناب دیوے گوڑا ۲۰ سال کی کم عمری میں ہی سرگرم سیاست ...
مزید آرکائیو رابطہعوام میں مقبول، اٹل بہاری واجپئی اپنے مضبوط سیاسی عقائد کے لئے جانے جاتے ہیں۔ ۱۳؍اکتوبر، ۱۹۹۹ کو انہوں نے نئی مخلوط حکومت‘قومی جمہوری اتحاد’ کے رہنما کے طور پر لگاتار دوسری میعاد کے لئے بھارت کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا۔۱۹۹۶ میں وہ کچھ مدت کے لئے وزیر اعظم بنے تھے۔ ...
مزید آرکائیو رابطہپی رنگا راؤ کے بیٹے، جناب پی وی نرسمہا راؤ، ۲۸؍ جون ۱۹۲۱ کو، کریم نگر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد، بامبے یونیورسٹی اور ناگپور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ جناب پی وی نرسمہاراؤ کے تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ پیشے سے ماہر زراعت اور وکیل، جناب نرسمہا راؤ ...
مزید آرکائیو رابطہجناب چندر شیکھر، ۱۷ اپریل، ۱۹۲۷ کو، اترپردیش میں بلیا ضلع کے ابراہیم پٹی گاؤں میں، ایک زراعت پیشہ خاندان میں پید ہوئے۔ وہ ۱۹۷۷ سے ۱۹۸۸ کے درمیان، جنتا پارٹی کے صدر رہے۔ اپنے طالب علمی کے زمانے سے ہی جناب چندر شیکھر کی توجہ سیاست کی جانب مبذول ہو گئی اور ...
مزید آرکائیو رابطہراجا بہادر رام گوپال سنگھ کے بیٹے، جناب وی پی سنگھ، ۲۵ جون ۱۹۳۱ کو، الہٰ آباد میں پیدا ہوائے۔ انہوں نے الہٰ آباد اور پونا پونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ ۲۵ جون ۱۹۵۵ کو محترمہ سیتا کماری سے ان کی شادی ہوئی۔ ان کے دو بیٹے ہیں۔ جناب وی پی سنگھ، ایک ...
مزید آرکائیو رابطہ۴۰ برس کی عمر میں وزیر اعظم بننے والے جناب راجیو گاندھی بھارت کے سب سے کم عمر وزیر اعظم تھے اور غالباً دنیا کے ان نو عمر سیاست دانوں میں سے ہیں جنہوں نے حکومت کی رہنمائی کی۔ ان کی والدہ محترمہ اندرا گاندھی جب ۱۹۶۶ میں پہلی مرتبہ وزیر ...
مزید آرکائیو رابطہ۱۹ نومبر ۱۹۱۷ کو ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئیں، محترمہ اندرا گاندھی، پنڈت جواہر لال نہرو کی بیٹی تھیں۔ انہوں نے اکولے نوویلے، بیکس (سوئیٹزرلینڈ)، اکولے انٹرنیشنل، جنیوا، پونا اور بمبئی میں واقع پوپلس اون اسکول، بیڈمنٹن اسکول، برسٹل، وشوبھارتی، شانتی نکیتن اور سمر ولے کالج، آکسفورڈ جیسے معزز اداروں سے ...
مزید آرکائیو رابطہجناب چرن سنگھ کی پیدائش ۱۹۰۲ میں اترپردیش کے میرٹھ ضلع کے نورپور میں ایک متوسط طبقے کے زراعت پیشہ گھرانے میں ہوئی۔ ۱۹۲۳ میں انہوں نے سائنس میں گریجویشن کی، اور ۱۹۲۵ میں آگرہ یونیورسٹی سے پوسٹ گریجویشن مکمل کی۔ قانون میں تربیت یافتہ، جناب سنگھ نے غازی آباد سے اپنے ...
مزید آرکائیو رابطہجناب مرارجی دیسائی کی پیدائش، ۲۹ فروری ۱۸۹۶ کو، بدیلی گاؤں میں ہوئی، جو کہ اب گجرات کے بلسر ضلع کا حصہ ہے۔ ان کے والد بہت اصول پرست شخص تھے۔ کم عمری سے ہی مرارجی نے اپنے والد سےسخت محنت اور ہر حال میں سچائی پر ڈٹے رہنے کی اہمیت ...
مزید آرکائیو رابطہ۱۹ نومبر ۱۹۱۷ کو ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئیں، محترمہ اندرا گاندھی، پنڈت جواہر لال نہرو کی بیٹی تھیں۔ انہوں نے اکولے نوویلے، بیکس (سوئیٹزرلینڈ)، اکولے انٹرنیشنل، جنیوا، پونا اور بمبئی میں واقع پوپلس اون اسکول، بیڈمنٹن اسکول، برسٹل، وشوبھارتی، شانتی نکیتن اور سمر ولے کالج، آکسفورڈ جیسے معزز اداروں سے ...
مزید آرکائیو رابطہ۴؍ جولائی، ۱۸۹۸ کو سیالکوٹ (پنجاب) میں پیدا ہوئے جناب گلزاری لال نندا نے لاہور، آگرہ اور الہٰ آباد سے تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے الہٰ آباد یونیورسٹی (۱۹۲۰-۱۹۲۱) میں مزدوروں سے متعلق پریشانیوں پر ایک ریسرچ اسکالر کے طورپر کام کیا اور ۱۹۲۱ میں نیشنل کالج (بمبئی) میں اقتصادیات کے پروفیسر ...
مزید آرکائیو رابطہجناب لال بہادر شاستری ۲؍ اکتوبر ۱۹۰۴کو مغل سرائے میں پیدا ہوئے تھے جو اترپردیش میں وارانسی سے سات میل کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا ریلوے ٹاؤن ہے۔ ان کے والد ایک اسکول ٹیچر تھے جن کا انتقال اس وقت ہو گیا تھا جب لال بہادر شاستری محض ڈیڑھ برس کے ...
مزید آرکائیو رابطہ۴؍ جولائی، ۱۸۹۸ کو سیالکوٹ (پنجاب) میں پیدا ہوئے جناب گلزاری لال نندا نے لاہور، آگرہ اور الہٰ آباد سے تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے الہٰ آباد یونیورسٹی (۱۹۲۰-۱۹۲۱) میں مزدوروں سے متعلق پریشانیوں پر ایک ریسرچ اسکالر کے طورپر کام کیا اور ۱۹۲۱ میں نیشنل کالج (بمبئی) میں اقتصادیات کے پروفیسر ...
مزید آرکائیو رابطہپنڈت جواہر لال نہرو ۱۴؍ نومبر ۱۸۸۹ کو الہٰ آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم نجی ٹیوٹروں سے گھر پر حاصل کی۔ پندرہ سال کی عمر میں وہ انگلینڈ چلے گئے اور دو سال ہیرو میں گزارنے کے بعد کیمبرج یونیورسٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ جہاں انہوں ...
مزید آرکائیو رابطہ