Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ

تلاش کریں
  • بیٹی بچاؤ ،بیٹی پڑھاؤ: بچیوں کی نگہداشت

    بیٹی بچاؤ ،بیٹی پڑھاؤ: بچیوں کی نگہداشت

    ہمارا اصول ہونا چاہئے: ’بیٹا بیٹی، ایک سمان‘ ’’آئیے ہم بچی کی پیدائش کا جشن منائیں، ہمیں اپنی بیٹیوں پر بھی یکساں فخر ہونا چاہئے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ بیٹی پیدا ہونے پر اس موقع کو بطور جشن منانے کیلئے پانچ پودے لگائیں۔‘‘ وزیراعظم نریندر مودی اپنے ذریعے گود لیے گئے گاؤں جئے پور میں شہریوں سے خطاب کے دوران۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی۔ بی۔ بی۔ پی) کا آغاز وزیراعظم کے ذریعے ۲۲؍ جنوری ۲۰۱۵ کو پانی پت، ہریانہ میں کیا گیا تھا۔ بی۔ بی۔ بی۔ پی گھٹتے ہوئے بچوں کے صنفی تناسب اور ایک عرصۂ ...

  • جے اے ایم: جن دھن ، آدھار اور موبائیل کا فروغ

    جے اے ایم: جن دھن ، آدھار اور موبائیل کا فروغ

    خرچ کیے جانے والے ہر ایک روپئے کا زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنا۔ ہمارے غریبوں کے لئے زیادہ سے زیادہ تفویض اختیارات ٹیکنالوجی کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ۔نریندر مودی آزادی کے ۶۷ سال بعد بھی بھارت میں بڑی تعداد میں ایسی آبادی تھی جنہیں بینکنگ خدمات حاصل نہیں تھیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کے پاس نہ تو بچت کا کوئی ذریعہ تھا نہ ہی ادارہ جاتی قرض حاصل کرنے کا کوئی موقع۔ وزیر اعظم مودی نے اس بنیادی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ۲۸ اگست کو جن دھن اسکیم کی شروعات کی۔ چند ہی مہینوں ...

  • ترقی کا ایک نیا نظریہ: سانسد آدرش گرام یوجنا

    ترقی کا ایک نیا نظریہ: سانسد آدرش گرام یوجنا

    سانسد گرام یوجنا کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارا ایک بڑ ا مسئلہ یہ رہا ہے کہ ہماری ترقی کا ماڈل سپلائی پر مبنی تھا۔ لکھنؤ، گاندھی نگر یا دہلی میں اسکیم تیار کی جاتی ہے پھر اسے نافذ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم آدرش گرام کے ذریعہ اس ماڈل کو سپلائی پر مبنی ماڈل کے بجائے ضرورت پر مبنی ماڈل بنانا چاہتے ہیں۔ گاؤں سے ہی مانگ ابھر کر آنی چاہئے۔ اس کے لئے ہمیں اپنا ذہن بدلنا ہوگا۔ ہمیں لوگوں کے دلوں کو جوڑنے ...

  • ہندوستان کی صنعت کاری کی توانائی کا استعمال

    ہندوستان کی صنعت کاری کی توانائی کا استعمال

    ’’میرا یہ مستحکم یقین ہے کہ ہندوستان میں صنعت کا ری کی بہت زیادہ مخفی توانائی موجودہے جس کے استعمال کی ضرورت ہے ، تاکہ یہ ایک ایسا ملک بن سکے جو روزگار تلا ش کر نے سے زیادہ روزگار فراہم کرانے کی صلاحیت رکھتا ہو‘‘ : نریندر مودی این ڈی اے حکومت صنعت کا ری کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے ’’میک ان انڈیا‘‘ پہل نہ صرف مینو فیکچرنگ بلکہ دیگر شعبوں میں بھی ہندوستان میں صنعت کا ری کو فروغ دینے کے لئے ۴ ستونوں پر قائم ہے ۔ نئے طریقۂ کار: میک ان انڈیا کے ...

  • نمامی گنگے

    نمامی گنگے

    ’ماں گنگا کی خدمت کرنا میرے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے‘۔ یہ بات وزیر اعظم نریندر مودی نے اس وقت کہی جب مئی ۲۰۱۴ میں وہ وارانسی سے پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے۔ وارانسی اترپردیش میں گنگا کے کنارے واقع ہے۔ دریائے گنگا نہ صرف اپنی ثقافتی اور مذہبی افادیت کے لیے اہمیت رکھتی ہے بلکہ اس لئے بھی معروف ہے کہ وہ ملک کی چالیس فیصد سے زیادہ آبادی کی میزبانی کرتی ہے۔ ۲۰۱۴ میں نیویارک میں میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہندوستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا تھا ’’اگر ہم اسے صاف کرنے ...

  • بھارت کی ترقی کے لئے بجلی

    بھارت کی ترقی کے لئے بجلی

    بھارت نے ایک اہم مشن شروع کیا ہے یعنی ۰۰۰؍۱۸ دیہاتوں کو بجلی فراہم کر نے کامشن ۔ یہ دیہات آزادی کے تقریباً ۷ دہائیوں بعد بھی اندھیرے میں ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے یو م آزادی کی اپنی تقریب میں اعلان کیا ہے کہ باقی بچے تمام گاؤں/دیہاتوں میں ۱۰۰۰ دن کے اندر اندر بجلی پہنچا دی جا ئے گی ۔ دیہاتوں میں بجلی پہنچانے کا کام تیز رفتاری سے کیا جا رہا ہے اور یہ انتہائی شفاف طریقے سے پورا کیا جا رہا ہے ۔ ایسے دیہاتوں کے بارے میں جن میں بجلی پہنچائی گئی ہے، ...

  • بھارتی معیشت  کو تیز رفتاری سے ہم آہنگ کرنا

    بھارتی معیشت کو تیز رفتاری سے ہم آہنگ کرنا

    این ڈی اے حکومت کے تحت بھارت دنیا میں سب سے تیزرفتاری سے ترقی کرنے والا ملک بن گیا ہے ۔ یہ ہندوستانی معیشت کے لئے ایک تاریخی سال رہا ہے ۔ کم شرح ترقی ، زیا دہ افراط زر اور پیدا وار میں کمی کے دور سے این۔ ڈی۔ اے حکومت نے نہ صرف ہماری میکرو اقتصادی بنیا دوں کو مضبوط کیا ہے بلکہ معیشت کو زیادہ تیز ی سے ترقی کر نے والی راہ پر گا مزن کیا ہے ۔ بھا رت کی جی۔ ڈی۔ پی کی شرح ۴ء۷ فیصد تک پہنچ گئی ہے ...

  • خوشحال بھارت کے لئے کسانوں کو تفویض اختیارات

    خوشحال بھارت کے لئے کسانوں کو تفویض اختیارات

    زراعت کے شعبے کو تیزی سے فروغ دینے کے لئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں ۔ کسان ہمیشہ ہی ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی رہے ہیں اور این ڈی اے حکومت ملک کی اس ریڑھ کی ہڈی کو اختراعی اور ٹھوس اقدامات کے ذریعہ مستحکم کر نے کی بھر پور کو شش کر رہی ہے۔ پردھان منتری کرشی سنچائی یو جنا آبپا شی کی سہو لت کو یقینی بنا کر پیداوار کو بڑا فروغ دے گی ۔ اس کا مقصد تمام کھیتوں کے لئے محفوظ آبپاشی کے کسی نہ کسی ذریعہ تک رسائی کو یقینی بنا نا ...

  • بے مثال شفا فیت کی شروعات

    بے مثال شفا فیت کی شروعات

    شفافیت اور بد عنوانی سے پاک حکمرانی سے ملک کو بے پنا ہ فائدے ملے حالانکہ گذشتہ دہا ئی میں پالیسی پر مبنی اہم فیصلوں کے بجا ئے من ما نی طور پر فیصلے کر نے اور بد عنوانی کے متعدد وا قعات سامنے آ ئے ، تا ہم گذشتہ سال ایک خوش آئند تبدیلی کا سال رہا ہے ۔ سپریم کو رٹ کے ذریعہ کو ئلہ بلا کوں کے مختص کئے جا نے کے عمل کو منسوخ کر دینے کے بعد حکومت نے شفا فیت اور بر وقت نیلامی کے عمل کو یقینی بنا نے کےلئے بڑی تیزی سے ...

  • ایک شاندار مستقبل کی طرف

    ایک شاندار مستقبل کی طرف

    این ڈی اے حکومت نے تعلیم اور ہنر مندی کے فروغ کو رفتار دی ہے ۔ این ڈی اے حکومت نے تعلیم اور ہنر مندی کی ترقی پر بہت زور دیا ہے۔ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے، تعلیم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے، تعلیم کے معیار اور اس تک رسائی میں اضافہ کے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔ ’’پردھان منتری ودیا لکشمی کاریہ کرم‘‘ کے ذریعہ تمام طرح کے تعلیمی قرضوں اور اسکالرشپ کے انتظام اور اس کی دیکھ بھا ل کے لئے آئی۔ ٹی پر مبنی ایک مکمل فا ئنا نشیل ایڈ اتھارٹی قائم کی ...

  • Loading... Loading