پی ایم انڈیا
جناب نریندر مودی [ 191KB ] |
وزیراعظم نیز: عملہ، عوامی شکایات اور پنشن; محکمۂ ایٹمی توانائی ; محکمۂ خلائی امور انیز تمام اہم پالیسی امور اور قلم دان ہائے وزارت جو کسی دیگر وزیر کو نہ الاٹ کیے گئے ہوں |
|
کابینی وزراء |
||
| 1 | جناب راجناتھ سنگھ [ 715KB ] |
وزیرداخلہ |
| 2 | محترمہ سشما سوراج [ 94KB ] |
وزیرخارجہ |
| 3 | جناب ارون جیٹلی [ 1401KB ] |
وزیر بے قلم دان |
| 4 | جناب ایم وینکیا نائیڈو [ 809KB ] [18.07.2017کو اس دفتر کو خیرباد کہا ] |
اطلاعات و نشریات کے وزیر ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر |
| 5 | جناب نیتن جے رام گڈ کری [ 492KB ] |
سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر; جہاز رانی کے وزیر ; اور آبی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا کی صفائی کے وزیر |
| 6 | جناب سریش پربھو [ 138KB ] |
شہری ہوابازی کے وزیر تجارت و صنعت کے وزیر |
| 7 | جناب ڈی وی سدا نند گوڑا [ 540KB ] |
اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کے وزیر |
| 8 | محترمہ اوما بھارتی [ 151KB ] |
پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزیر |
| 9 | جناب رام ولاس پاسوان [ 232KB ] |
صارفین کے امور ، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے وزیر |
| 10 | جناب کلراج مشرا [ 1771KB ] [02.09.2017کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجہ کی صنعتوں کے وزیر |
| 11 | محترمہ مینکا سنجے گاندھی [ 51KB ] |
وزیر برائے ترقیٔ خواتین و اطفال |
| 12 | جناب اننت کمار [ 147KB ] |
کیمیکل اور فرٹیلائیزرس اور پارلیمانی امور کے وزیر |
| 13 | جناب روی شنکر پرساد [ 56KB ] |
وزیر قانون و انصاف ، وزیر الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی |
| 14 | جناب جگت پراکاش نڈا [ 537KB ] |
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر |
| 15 | جناب اشوک گجپتی راجو پوساپتی [ 190KB ]
[09.03.2018کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
شہری ہوابازی کے وزیر |
| 16 | جناب اننت گیتے [ 167KB ] |
بڑی صنعتوں اور سرکاری دائرۂ کار کی صنعتوں کے وزیر |
| 17 | محترمہ ہرسمرت کور بادل [ 420KB ] |
خوراک ڈبہ بندی صنعتوں کی وزیر |
| 18 | جناب نریندر سنگھ تومر [ 224KB ] |
دیہی ترقیات، پنچایتی راج اور کانکنی کے وزیر |
| 19 | جناب چودھری بریندر سنگھ [ 217KB ] |
وزیرِ فولاد |
| 20 | جناب جووال اورام [ 289KB ] |
قبائیلی امور کے وزیر |
| 21 | جناب رادھا موہن سنگھ [ 203KB ] |
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر |
| 22 | جناب تھاور چند گہلوت [ 311KB ] |
سماجی انصاف و تفویص اختیارات کے وزیر |
| 23 | محترمہ اسمرتی زبن ایرانی [ 392KB ] |
کپڑے کی صنعت کی وزیر |
| 24 | ڈاکٹر ہرش وردھن [ 26KB ] |
سائنس و ٹکنالوجی، ارضیاتی سائنسز، ماحولیات اور جنگلات اور تبدیلیٔ موسمیات کے وزیر |
| 25 | جناب پرکاش جاؤڈیکر [ 121KB ] |
فروغِ وسائل انسانی کے وزیر |
| 26 | جناب منوہر پاریکر [ 4559KB ] [13.03.2017کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
وزیر دفاع |
| 27 | ڈاکٹر نجمہ اے ہیپت اللہ [12.07.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئیں] |
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور |
| 28 | جناب دھرمیندر پرادھان [ 95KB ] |
پیٹرولیم و قدرتی گیس ; ہنرمندی کے فروغ اور کاروباری امور کے وزیر |
| 29 | جناب پیوش گوئل [ 41KB ] |
وزیر ریلوے ؛ اور وزیر کوئلہ۔ خزانہ کے وزیر ؛ اور کمپنی امور کے وزیر |
| 30 | محترمہ نرملا سیتا رمن [ 54KB ] |
وزیر دفاع |
| 31 | جناب مختار عباس نقوی [ 336KB ] |
اقلیتی امور کے وزیر |
وزراء مملکت (آزادانہ چارج) |
||
| 1 | جناب راؤ اندرجیت سنگھ [ 119KB ] |
منصوبہ بندی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کیمیکلس اور فرٹیلائیزرس کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 2 | جناب بندارو دتاتریہ [ 1803KB ] [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
محنت و روزگار کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 3 | جناب راجیو پرتاپ رودی [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
ہنرمندی کے فروغ اور کاروباری امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 4 | جناب سنتوش کمار گنگوار [ 554KB ] |
محنت و روزگار کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 5 | جناب شری پد یسو نائک [ 246KB ] |
آیوروید، یوگ و قدرتی طریقۂ علاج، یونانی، سدھ اور ہومیوپیتھی (آیوش) کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 6 | ڈاکٹر جیتندر سنگھ [ 235KB ] |
شمال مشرقی خطے کی ترقیات کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج); وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت; عملہ، عوامی شکایات اور پینشن کی وزارت کے وزیر مملکت؛; ایٹمی توانائی کی وزارت کے وزیر مملکت اور خلائی امور کے محکمےکے وزیر مملکت |
| 7 | ڈاکٹر مہیش شرما [ 266KB ] |
ثقافت کی وزارت کے وزیر مملکت(آزادانہ چارج) اور ماحولیات، جنگلات اور تبدیلیٔ ماحولیات کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 8 | جناب گری راج سنگھ [ 77KB ] |
بہت چھوٹے، چھوٹے اور درمیانہ درجہ صنعتوں کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 9 | جناب منوج سنہا [ 65KB ] |
مواصلات کی وزارت کے وزیر مملکت; اور ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 10 | جناب انل مادھو دوے [آنجہانی] |
ماحولیات، جنگلات اور موسمیات کی تبدیلی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 11 | جناب سربا نند سونووال [22.05.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
ہنرمندی کے فروغ، صنعت کاری، نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 12 | جناب سانور لال جاٹ [05.07.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
آبی وسائل، ندیوں کی بحالی اور دریائے گنگا کی بازبحالی کے وزارت کے وزیر مملکت |
| 13 | کرنل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور [ 314KB ] |
نوجوانوں اور کھیل کود کی امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اطلاعات و نشریات کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 14 | جناب راج کمار سنگھ [ 30KB ] |
بجلی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور نئی و قابلِ تجدید توانائی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
| 15 | جناب ہردیپ سنگھ پوری [ 94KB ] |
ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج). |
| 16 | جناب الفونس کنن تھنم [ 85KB ] |
سیاحت کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
وزراء مملکت |
||
| 1 | جناب وجے گوئل [ 159KB ] |
پارلیمانی امور کی وزارت کے وزیر مملکت; اور اعداد و شمار اور پروگراموں کی عمل آوری کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 2 | جناب رادھا کرشنن پی [ 283KB ] |
وزارتِ خزانہ کے وزیر مملکت؛ جہازرانی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 3 | جناب فگّن سنگھ کلستے [02.09.2017 کو اس آفس سے رخصت ہوئے] |
صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 4 | جناب ایس ایس اہلووالیا [ 174KB ] |
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت |
| 5 | جناب رمیش چندپّا جگاجناگی [ 64KB ] |
پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 6 | جناب رام داس اٹھاؤلے [ 104KB ] |
سماجی انصاف و تفویض اخیتارات کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 7 | جناب رام کرپال یادو [ 1121KB ] |
دیہی ترقیات کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 8 | جناب وشنو دیو سائی [ 1317KB ] |
وزارتِ فولاد کے وزیر مملکت |
| 9 | جناب ہنسراج گنگارام اہیر [ 1584KB ] |
وزارتِ داخلہ کے وزیر مملکت |
| 10 | جناب ہری بھائی پارتھی بھائی چودھری [ 1285KB ] |
کانکنی کی وزارت کے وزیر مملکت; اور کوئلے کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 11 | جناب راجن گوہین [ 149KB ] |
ریلوے کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 12 | جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ [ 109KB ] |
وزارتِ خارجہ کے وزیر مملکت |
| 13 | جناب پرشوتم روپالا [ 232KB ] |
زراعت اور کسانوں کی فلاح کی وزارت کے وزیر مملکت پنچایت راج کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 14 | جناب کرشن پال [ 155KB ] |
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 15 | جناب جسونت سنہا سمن بھائی بھابھور [ 1362KB ] |
قبائیلی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 16 | جناب شِو پرتاپ شکلا [ 241KB ] |
وزارتِ خزانہ کے وزیر مملکت |
| 17 | جناب اشونی کمار چوبے [ 374KB ] |
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 18 | جناب سدرشن بھگت [ 168KB ] |
قبائیلی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 19 | جناب اپیندر کشواہا [ 50KB ] |
فروغِ وسائلِ انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 20 | ڈاکٹر سنجیو کمار بلیان [ 1535KB ] [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
آبی وسائل، ندیوں کے فروغ اور دریائے گنگا کی بازبحالی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 21 | جناب کرن ریجیجو [ 137KB ] |
وزارت داخلہ کے وزیر مملکت |
| 22 | ڈاکٹر وریندر کمار [ 1303KB ] |
ترقیٔ خواتین و اطفال کی وزارت اور اقلیتی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 23 | جناب اننت کمار ہیگڈے [ 173KB ] |
ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 24 | جناب ایم جے اکبر [ 55KB ] |
وزارتِ خارجہ کے وزیر مملکت |
| 25 | محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی [ 76KB ] |
خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت کی وزیر مملکت |
| 26 | [10.03.2018 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے]جناب وائی ایس چودھری [ 118KB ] |
سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کے وزیر مملکت؛ اور ارضیاتی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 27 | جناب جینت سنہا [ 497KB ] |
شہری ہوابازی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 28 | جناب بابل سپریو [ 3383KB ] |
بڑی صنعتوں اور سرکاری کاروبار کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 29 | جناب وجے سمپلا [ 108KB ] |
سماجی انصاف و تفویضِ اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 30 | جناب ارجن رام میگھوال [ 105KB ] |
پارلیمانی امور کی وزارت؛ اور اور آبی وسائل، ندیوں کے فروغ، اور دریائے گنگا کی بازبحالی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 31 | ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
فروغِ وسائلِ انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 32 | جناب اجے تامتا [ 175KB ] |
ٹیکسٹائل کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 33 | محترمہ کرشنا راج [ 62KB ] |
زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 34 | جناب مان سکھ ایل مانداویہ [ 184KB ] |
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت; جہازرانی کی وزارت; اور کیمیکلز و فرٹیلائیزرس کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 35 | محترمہ انوپریہ پٹیل [ 366KB ] |
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 36 | جناب سی آر چودھری [ 371KB ] |
امورِ صارفین؛ خوراک و رسد کی وزارت؛ اور کامرس و صنعت کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 37 | جناب پی پی چودھری [ 313KB ] |
قانون و انصاف کی وزارت اور کارپوریٹ امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 38 | ڈاکٹر سبھاش رام راؤ بھامرے [ 163KB ] |
وزارتِ دفاع کے وزیر مملکت |
| 39 | جناب موہن بھائی کلیان جی بھائی کنداریہ [05.07.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
زراعت اورکسانوں کی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 40 | جناب نیہال چند [05.07.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
پنچایتی راج کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 41 | پروفیسر (ڈاکٹر) رام شنکر کٹھیریا [05.07.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
فروغِ وسائل انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 42 | جناب مان سکھ بھائی دھان جی بھائی واسوا [05.07.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
قبائیلی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 43 | جناب جی ایم سدھیشورا [12.07.2016 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
بڑی صنعتوں اور سرکاری دائرہ کار کی صنعتوں کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 44 | جناب گجیندر سنگھ شیخاوت [ 95KB ] |
زراعت اور کسانوں کی وزارت کے وزیر مملکت |
| 45 | ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ [ 80KB ] |
فروغِ وسائلِ انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت؛ اور آبی وسائل، ندیوں کے فروغ اور دریائے گنگا کی بازبحالی کی وزارت کے وزیر مملکت |
وزیراعظم |
|---|---|---|
(آخری صفحہ 14.05.2018 کو اپ ڈیٹ کیا گیا)