جناب نریندر مودی [ 965KB ] | وزیراعظم نیز: عملہ، عوامی شکایات اور پنشن؛ محکمۂ ایٹمی توانائی؛ محکمۂ خلائی امور انیز تمام اہم پالیسی امور اور قلم دان ہائے وزارت جو کسی دیگر وزیر کو نہ الاٹ کیے گئے ہوں |
|
کابینی وزراء |
||
1 | جناب راجناتھ سنگھ | وزیرداخلہ |
2 | محترمہ سشما سوراج [ 654KB ] | وزیرخارجہ |
3 | جناب ارون جیٹلی [ 4731KB ] | خزانہ کے وزیر ؛ اور کمپنی امور کے وزیر |
4 | جناب نیتن جے رام گڈ کری [ 2130KB ] | سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر؛ جہاز رانی کے وزیر؛ اور آبی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا کی صفائی کے وزیر |
5 | جناب سریش پربھو [ 2197KB ] | شہری ہوابازی کے وزیر تجارت و صنعت کے وزیر |
6 | جناب ڈی وی سدا نند گوڑا [ 132KB ] | اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کے وزیر کیمیکل اور فرٹیلائیزرس |
7 | محترمہ اوما بھارتی [ 1626KB ] | پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزیر |
8 | جناب رام ولاس پاسوان [ 931KB ] | صارفین کے امور ، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے وزیر |
9 | محترمہ مینکا سنجے گاندھی [ 699KB ] | وزیر برائے ترقیٔ خواتین و اطفال |
10 | جناب اننت کمار [ 3132KB ] [آنجہانی] |
کیمیکل اور فرٹیلائیزرس اور پارلیمانی امور کے وزیر |
11 | جناب روی شنکر پرساد [ 2255KB ] | وزیر قانون و انصاف ، وزیر الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی |
12 | جناب جگت پراکاش نڈا [ 2839KB ] | صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر |
13 | جناب اننت گیتے [ 1993KB ] | بڑی صنعتوں اور سرکاری دائرۂ کار کی صنعتوں کے وزیر |
14 | محترمہ ہرسمرت کور بادل [ 4041KB ] | خوراک ڈبہ بندی صنعتوں کی وزیر |
15 | جناب نریندر سنگھ تومر [ 1145KB ] | دیہی ترقیات، پنچایتی راج اور کانکنی کے وزیر |
16 | جناب چودھری بریندر سنگھ [ 1497KB ] | وزیرِ فولاد |
17 | جناب جووال اورام [ 3697KB ] | قبائیلی امور کے وزیر |
18 | جناب رادھا موہن سنگھ [ 1461KB ] | زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر |
19 | جناب تھاور چند گہلوت [ 2133KB ] | سماجی انصاف و تفویص اختیارات کے وزیر |
20 | محترمہ اسمرتی زبن ایرانی [ 3987KB ] | کپڑے کی صنعت کی وزیر اطلاعات و نشریات کے وزیر |
21 | ڈاکٹر ہرش وردھن [ 229KB ] | سائنس و ٹکنالوجی، ارضیاتی سائنسز، ماحولیات اور جنگلات اور تبدیلیٔ موسمیات کے وزیر |
22 | جناب پرکاش جاؤڈیکر [ 619KB ] | فروغِ وسائل انسانی کے وزیر |
23 | جناب دھرمیندر پرادھان [ 3279KB ] | پیٹرولیم و قدرتی گیس ; ہنرمندی کے فروغ اور کاروباری امور کے وزیر |
24 | جناب پیوش گوئل [ 493KB ] | وزیر ریلوے ؛ اور وزیر کوئلہ۔ |
25 | محترمہ نرملا سیتا رمن [ 1679KB ] | وزیر دفاع |
26 | جناب مختار عباس نقوی [ 1218KB ] | اقلیتی امور کے وزیر |
27 | جناب ایم وینکیا نائیڈو [ 885KB ] [18.07.2017کو اس دفتر کو خیرباد کہا ] | اطلاعات و نشریات کے وزیر ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر |
28 | جناب کلراج مشرا [02.09.2017کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجہ کی صنعتوں کے وزیر |
29 | جناب اشوک گجپتی راجو پوساپتی [ 1667KB ] [09.03.2018کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
شہری ہوابازی کے وزیر |
وزراء مملکت (آزادانہ چارج) |
||
1 | جناب راؤ اندرجیت سنگھ [ 2101KB ] | منصوبہ بندی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کیمیکلس اور فرٹیلائیزرس کی وزارت کے وزیر مملکت |
2 | جناب سنتوش کمار گنگوار [ 3489KB ] | محنت و روزگار کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
3 | جناب شری پد یسو نائک [ 3011KB ] | آیوروید، یوگ و قدرتی طریقۂ علاج، یونانی، سدھ اور ہومیوپیتھی (آیوش) کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
4 | ڈاکٹر جیتندر سنگھ [ 1407KB ] | شمال مشرقی خطے کی ترقیات کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج); وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت; عملہ، عوامی شکایات اور پینشن کی وزارت کے وزیر مملکت؛; ایٹمی توانائی کی وزارت کے وزیر مملکت اور خلائی امور کے محکمےکے وزیر مملکت |
5 | ڈاکٹر مہیش شرما [ 1955KB ] | ثقافت کی وزارت کے وزیر مملکت(آزادانہ چارج) اور ماحولیات، جنگلات اور تبدیلیٔ ماحولیات کی وزارت کے وزیر مملکت |
6 | جناب گری راج سنگھ [ 841KB ] | بہت چھوٹے، چھوٹے اور درمیانہ درجہ صنعتوں کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
7 | جناب منوج سنہا [ 859KB ] | مواصلات کی وزارت کے وزیر مملکت; اور ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
8 | کرنل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور [ 1436KB ] | نوجوانوں اور کھیل کود کی امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اطلاعات و نشریات کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
9 | جناب راج کمار سنگھ [ 607KB ] | بجلی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور نئی و قابلِ تجدید توانائی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
10 | جناب ہردیپ سنگھ پوری [ 1221KB ] | ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
11 | جناب الفونس کنن تھنم [ 1970KB ] | سیاحت کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت |
12 | جناب بندارو دتاتریہ [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
محنت و روزگار کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
13 | جناب راجیو پرتاپ رودی [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
ہنرمندی کے فروغ اور کاروباری امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
وزراء مملکت |
||
1 | جناب وجے گوئل [ 1991KB ] | پارلیمانی امور کی وزارت کے وزیر مملکت; اور اعداد و شمار اور پروگراموں کی عمل آوری کی وزارت کے وزیر مملکت |
2 | جناب رادھا کرشنن پی [ 1636KB ] | وزارتِ خزانہ کے وزیر مملکت؛ جہازرانی کی وزارت کے وزیر مملکت |
3 | جناب ایس ایس اہلووالیا [ 1794KB ] | پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت کے وزیر مملکت |
4 | جناب رمیش چندپّا جگاجناگی [ 838KB ] | پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت کے وزیر مملکت |
5 | جناب رام داس اٹھاؤلے [ 1575KB ] | سماجی انصاف و تفویض اخیتارات کی وزارت کے وزیر مملکت |
6 | جناب وشنو دیو سائی [ 1563KB ] | وزارتِ فولاد کے وزیر مملکت |
7 | جناب رام کرپال یادو [ 968KB ] | دیہی ترقیات کی وزارت کے وزیر مملکت |
8 | جناب ہنسراج گنگارام اہیر [ 2480KB ] | وزارتِ داخلہ کے وزیر مملکت |
9 | جناب ہری بھائی پارتھی بھائی چودھری [ 1289KB ] | کانکنی کی وزارت کے وزیر مملکت; اور کوئلے کی وزارت کے وزیر مملکت |
10 | جناب راجن گوہین [ 1315KB ] | ریلوے کی وزارت کے وزیر مملکت |
11 | جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ [ 677KB ] | وزارتِ خارجہ کے وزیر مملکت |
12 | جناب پرشوتم روپالا [ 3892KB ] | زراعت اور کسانوں کی فلاح کی وزارت کے وزیر مملکت پنچایت راج کی وزارت کے وزیر مملکت |
13 | جناب کرشن پال [ 1872KB ] | سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت |
14 | جناب جسونت سنہا سمن بھائی بھابھور [ 2101KB ] | قبائیلی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
15 | جناب شِو پرتاپ شکلا [ 863KB ] | وزارتِ خزانہ کے وزیر مملکت |
16 | جناب اشونی کمار چوبے [ 1591KB ] | صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
17 | جناب سدرشن بھگت [ 868KB ] | قبائیلی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
18 | جناب اپیندر کشواہا [11.12.2018 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
فروغِ وسائلِ انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت |
19 | جناب کرن ریجیجو [ 1495KB ] | وزارت داخلہ کے وزیر مملکت |
20 | ڈاکٹر وریندر کمار [ 977KB ] | ترقیٔ خواتین و اطفال کی وزارت اور اقلیتی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
21 | جناب اننت کمار ہیگڈے [ 1867KB ] | ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت کے وزیر مملکت |
22 | جناب ایم جے اکبر [ 1075KB ] [17.10.2018 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
وزارتِ خارجہ کے وزیر مملکت |
23 | محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی [ 949KB ] | خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت کی وزیر مملکت |
24 | جناب جینت سنہا [ 2367KB ] | شہری ہوابازی کی وزارت کے وزیر مملکت |
25 | جناب بابل سپریو [ 5031KB ] | بڑی صنعتوں اور سرکاری کاروبار کی وزارت کے وزیر مملکت |
26 | جناب وجے سمپلا [ 1210KB ] | سماجی انصاف و تفویضِ اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت |
27 | جناب ارجن رام میگھوال [ 1538KB ] | پارلیمانی امور کی وزارت؛ اور اور آبی وسائل، ندیوں کے فروغ، اور دریائے گنگا کی بازبحالی کی وزارت کے وزیر مملکت |
28 | جناب اجے تامتا [ 1557KB ] | ٹیکسٹائل کی وزارت کے وزیر مملکت |
29 | محترمہ کرشنا راج [ 470KB ] | زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
30 | جناب مان سکھ ایل مانداویہ [ 2659KB ] | سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت; جہازرانی کی وزارت; اور کیمیکلز و فرٹیلائیزرس کی وزارت کے وزیر مملکت |
31 | محترمہ انوپریہ پٹیل [ 2570KB ] | صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
32 | جناب سی آر چودھری [ 2218KB ] | امورِ صارفین؛ خوراک و رسد کی وزارت؛ اور کامرس و صنعت کی وزارت کے وزیر مملکت |
33 | جناب پی پی چودھری [ 1330KB ] | قانون و انصاف کی وزارت اور کارپوریٹ امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
34 | ڈاکٹر سبھاش رام راؤ بھامرے [ 1952KB ] | وزارتِ دفاع کے وزیر مملکت |
35 | جناب گجیندر سنگھ شیخاوت [ 1155KB ] | زراعت اور کسانوں کی وزارت کے وزیر مملکت |
36 | ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ [ 1195KB ] | فروغِ وسائلِ انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت؛ اور آبی وسائل، ندیوں کے فروغ اور دریائے گنگا کی بازبحالی کی وزارت کے وزیر مملکت |
37 | جناب فگّن سنگھ کلستے [02.09.2017 کو اس آفس سے رخصت ہوئے] |
صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے وزیر مملکت |
38 | ڈاکٹر سنجیو کمار بلیان [ 1610KB ] [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
آبی وسائل، ندیوں کے فروغ اور دریائے گنگا کی بازبحالی کی وزارت کے وزیر مملکت |
39 | ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے [02.09.2017 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
فروغِ وسائلِ انسانی کی وزارت کے وزیر مملکت |
40 | جناب وائی ایس چودھری [ 1125KB ] [09.03.2018 کو اس دفتر سے رخصت ہوئے] |
سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کے وزیر مملکت؛ اور ارضیاتی امور کی وزارت کے وزیر مملکت |
وزیراعظم |
---|
(آخری مرتبہ صفحہ 27.02.2019 کو اپ ڈیٹ کیا گیا)