Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے دونوں ایوانوں میں آئین (127ویں ترمیم ) بل ،2021 کی منظوری کی ستائش کی


نئی دہلی12 اگست2021: وزیراعظم جناب نریند رمودی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں  آئین (127ویں ترمیم ) بل ،2021 کی منظوری کو ملک کے لئے ایک اہم لمحہ قرار دیا ہے۔

ایک ٹویٹ  میں وزیراعظم نے کہا :

دونوں ایوانوںمیں  (127ویں ترمیم ) بل ،2021 کی منظوری ہمارے ملک کے لئے ایک اہم لمحہ ہے ۔ یہ بل سماج کو بااختیار بنانے میں  اگلے مقام تک لے جائے گا۔ یہ بل  پسماندہ طبقات کے وقار ، مواقع اور انصاف دلانے کو یقینی بنانے کے لئے ہماری حکومت کے عز م کی عکاسی بھی کرتا ہے۔’’

 

*************

ش ح۔ع ح ۔رم

2021)12-08)

U-7764