Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے چندرشیکھرآزاد کے یوم پیدائش پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی23؍جولائی:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے بھارت ماتا کے بہادرسپوت ، عظیم شخصیت چندرشیکھرآزاد کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا‘‘ میں بھارت ماتاکے بہادرسپوت عظیم چندرشیکھرآزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتاہوں ۔ اپنی جوانی کے آغاز ہی میں وہ ہندوستان کو سامراج کے چنگل سے آزادکرانے کی جدوجہد کا حصہ بن گئے ۔ وہ ایک ترقی پسند مفکرتھے اورانھوں نے ہمیشہ ایک مضبوط ومستحکم ہندوستان کا خواب دیکھا۔ ’’

 

 

****************

 

ش ح ۔س ب۔ع آ

U NO. 6884