Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ میمورئیل اور ثقافتی مرکز کے لئے اترپردیش کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترم ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے نظریات کو نوجوانوں کے درمیان مقبول عام بنانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لئے اترپردیش حکومت کی ستائش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’’بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ میمورئیل اور ثقافتی مرکز، لکھنؤ‘نوجوانوں کے درمیان محترم ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے نظریات کو مقبول عام بنائے گا۔

’’میں اس کوشش میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لئے اترپردیش حکومت کی ستائش کرتا ہوں۔‘‘

 

 

*****

 

ش ح ۔اب ن

U:6030