Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کل احمدآباد میں اے ایم اے میں زین گارڈن اور کائزن اکادمی کا افتتاح کریں گے


وزیر اعظم  جناب نریندر مودی کل یعنی 27 جون 2021 کو صبح 11.30 بجے، احمد آباد میں، اےایم اے میں زین گارڈن اور کائزن اکادمی کا افتتاح کریں گے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’کل، یعنی 27 جون کو احمد آباد میں، اے ایم اے میں زین گارڈن اور کائزن اکادمی کا افتتاح کروں گا۔ یہ بھارت اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ایک اور درخشاں مثال ہے۔‘‘

 

*****

ش ح ۔اب ن

U:5933