Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ریاست تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پرعوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا


 

نئی دہلی،  02 جون2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایک ٹویٹر میں وزیراعظم نے کہا

’’ تلنگانہ کے عوام کے لئے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات ۔ یہ ریاست ایک منفرد ثقافت اورمحنت کش لوگوں سے مالامال  ہے ، جنہوں نے بہت سے شعبوںمیں مہارت حاصل کی ہے۔ میں تلنگانہ کے عوام کی مکمل صحت اورتندرستی کے لئے دعاگو ہوں ۔‘‘

 

 

*************

  م ن۔اع ۔رم

U- 5058