Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہم وطنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہم وطنوں کو عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں لکھا، ’’عیدالفطر کے مبارک موقع پر مبارکباد۔ میں تمام لوگوں کی اچھی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے دعا کرتا ہوں۔ ہم باہم متحد ہوکر مشترکہ کوششوں سے عالمی وبائی مرض کو دور کر سکتے ہیں اور انسانی فلاح و بہبود کو آگے بڑھانے کی سمت میں کام کر سکتے ہیں۔

عید مبارک!‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U:4477