Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

زیر اعظم نے ویکسین فضلے کو کم کرنے کے لئے حفظانِ صحت کارکنان اور نرسوں کی ستائش کی


 

نئی دہلی، 05 مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویکسین فضلے کو کم کرنے میں مثال قائم کرنے کے لئے حفظانِ صحت کارکنان اور نرسوں کی ستائش کی ہے۔

کیرالا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین کے ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ویکسین فضلے کو کم کرنے میں ہمارے حفظانِ صحت کارکنان اور نرسوں کو مثال قائم کرتے ہوئے دیکھ کر اچھا لگا ۔ ویکسین فضلے کو کم کرنا کووِڈ۔19 کے خلاف نبردآزمائی  کو تقویت بہم پہنچانے کے لئے ازحد اہم ہے۔‘‘

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4216