Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مولانا وحید الدین خان کے انتقال پر تعزیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مولانا وحید الدین خان کے انتقال پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے ٹوئٹ کیا:

’’مولانا وحید الدین خان کے وفات پانے پر غم زدہ ہوں۔وہ دینیات اور روحانیات کے موضوعات پراپنے بصیرت افروز علم کی بناء پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔وہ ملت کی خدمت اور سماجی تفویض اختیارات کے لئے بے چین رہا کرتے تھے۔ ان کے افراد کنبہ اور بے شمار خیر خواہوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘

************

ش ح۔س ب۔ن ع

(22.04.2021)

(U: 3886)