نئی دہلی، 08اپریل / 2021
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کووڈ-19 کی صورتحال کے بارے میں مختلف ریاستوں کے وزراء اعلی کے ساتھ بات چیت کی۔ مرکزی وزیرداخلہ نے اس موقع پر کووڈ کے خلاف لڑائی میں حکومت کی طرف سے کی گئی کوششوں کی وضاحت کی ۔ انہوں نے ملک میں ٹیکہ کاری مہم میں پیش رفت کا جائزہ بھی پیش کیا۔ صحت کے مرکزی وزیرنے ملک میں کووڈ کی صورتحال کے بارے میں ایک پریزنٹیشن بھی دیا ۔ان ریاستوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے جہاں اس وقت کووڈ کے زیادہ معاملے سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان ریاستوں میں کووڈ کے معاملوں کی جانچ میں تیزی لائی جانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے ملک میں ویکسین کی پیداوار اور سپلائی کی تفصیلات کی بھی پوری جانکاری دی۔
اس موقع پر وزراء اعلی نے اس وائرس کے خلاف لڑائی میں اجتماعی کوششوں میں قیادت کرنے کے لئے وزیراعظم جناب نریندرمودی کاشکریہ ادا کیا۔ وزراء اعلی نے اپنی اپنی ریاستوں میں کووڈ کی صورتحال میں مکمل جانکاری فراہم کرائی۔میٹنگ میں ویکسین کے ضائع ہونے کے علاوہ دیگر امور پر میں تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وزراء اعلی کے سامنے چند واضح حقائق پیش کئے۔ پہلا تو یہ کہ ملک پہلی لہر کے عروج کو پار کرگیا ہے او راب پہلے سے کہیں زیادہ معاملے بڑھنے کی شرح ہے۔
دوسرا یہ کہ کئی ریاستوں بشمول مہاراشٹر ، چھتیس گڑھ، پنجاب اور مدھیہ پردیش اور گجرات کے وبا کی پہلی لہر کے عروج کو عبور کرلیا ہے۔ تیسرا اس مرتبہ لوگوں نے بہت زیادہ کیزول یعنی لاپروا ہوگئے ہیں۔ کچھ ریاستوں میں یہاں تک کہ انتظامیہ بھی ۔اس طرح کی صورتحال میں کووڈ کے معاملوں میں تیزی سے اضافے نے مشکلات پیدا کردی ہیں۔
आज की समीक्षा में कुछ बातें हमारे सामने स्पष्ट हैं, उन पर हमें विशेष ध्यान देने की जरूरत है।
पहला- देश फ़र्स्ट वेव के समय की पीक को क्रॉस कर चुका है, और इस बार ये ग्रोथ रेट पहले से भी ज्यादा तेज है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
البتہ وزیراعظم نےاس بات پر زور دیا کہ چیلنجوں کے باوجود ہمارے پاس بہتر وسائل ، بہتر تجربہ اور اب ویکسین بھی ہے۔ سخت محنت کرنے والے ڈاکٹروں ، حفظان صحت کے اسٹاف( عملے) کے ساتھ ساتھ لوگوں کی سرگرم شرکت سے صورتحال کو کافی حد تک قابو کرنے میں مدد ملی ہے اور وہ اب بھی صورتحال کو معمول پر لگانے میں مصروف ہیں۔
इन तमाम चुनौतियों के बावजूद, हमारे पास पहले की अपेक्षा बेहतर अनुभव है, संसाधन हैं, और वैक्सीन भी है।
जनभागीदारी के साथ-साथ हमारे परिश्रमी डॉक्टर्स और हेल्थ-केयर स्टाफ ने स्थिति को संभालने में बहुत मदद की है और आज भी कर रहे हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
وزیراعظم نے کہا کہ ہم ٹیسٹ( جانچ) مرض کاپتہ لگانے ، علاج، کووڈ کے مناسب برتاؤ اور کووڈ سے نمٹنے بھرپور طریقے سے توجہ دے رہے ہیں وزیراعظم نے واضح کیا کہ ہم کو اس وائرس کو قابو میں کرنے کے لئے اس انسان پر قابو حاصل کرنا جو اس وائر کے حامل ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اس نے ٹیسٹنگ اور مرض کا پتہ لگانے میں ایک بہت اہم رول ادا کیا ہے۔
‘Test, Track, Treat’, Covid appropriate behaviour और Covid Management, इन्हीं चीजों पर हमें बल देना है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
وزیراعظم نے واضح کیا کہ جانچ بہت ضروری ہے تاکہ کمیونٹی میں اس انفکیشن کی حد کا پتہ لگایا جاسکے۔ اور ان لوگوں کی نشاندہی کی جاسکے۔ جو انفیکشن پھیلا سکتے ہیں۔ یومیہ بنیاد پر کئے جارہے ٹیسٹ کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کئے جانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کا مقصد متاثرہ افراد کی شرح کم کرکے 5 فیصد یا اس سے کم پر لانا ہے۔ اس کام کو انجام دیتے ہوئے ان محصور زون اور علاقوں میں نشان زد جانچ کے علاوہ توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔ جہاں کیسوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
11 अप्रैल, ज्योतिबा फुले जी की जन्मजयंति है और 14 अप्रैल, बाबा साहेब की जन्म जयंति है, उस बीच हम सभी ‘टीका उत्सव’ मनाएं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مناسب احتیاطی اقدامات کے نہ کئے جانے سے ہر واحد متاثرہ کیس دوسروں میں وائرس پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس امر کااظہار کرتے ہوئے کہ ہر ایک پوزیٹیو شخص میں اس وائرس کو اس صورت میں دوسروں تک منتقل کرنے کے مضمرات پنہاہ ہوتے ہیں جب متاثرہ شخص نے وافر تدار کی اقدامات سے استفادہ نہ کیا ہو۔ رابطے میں آنے والوں کاپتہ لگانا اور اس کے بعد کی کارروائی پورے سماج میں اس چھوت کو پھیلنے سے روکنے کے معاملے میں ایک از حد اہم سرگرمی ہے۔ اس موضوع پر بھی تبادلہ خیالات کئے گئے وزیراعظم نے کہا کہ اگر کسی ایک شخص میں اس وبا کے اثرات ہے تو اس کے 70 فیصد رابطوں کاپتہ لگایا جانا چاہئے ۔ پھر ٹیسٹ کئے جانے چاہئے اور پھر پہلے 72 گھنٹے کے اندر انہیں الگ تھلگ کردیا جانا چاہئے۔ اسی طرح محصول زون کی حدوں کو بھی واضح کردیئے جانے چاہئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کووڈ تھکان کی وجہ سے ہماری کوششوں میں ذرا بھی نرمی نہیں آنی چاہئے۔ انہوں نے محصول زون میں وزارت صحت کے ایس او پی پر کاربن رہنے کے لئےبھی کہا۔ انہوں نے تفصیلی تجزیوں کے ساتھ اموات کے بارے میں جامع ڈاٹا کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے ریاستوں سے کہا کہ وہ ہر منگل اور جمعہ کو دہلی کے ایمس کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے وبینار س میں شامل ہو۔
وزیراعظم نے ریاستوں سے درخواست کی کہ وہ زیادہ توجہ والے ضلعوں میں 45 سال سے زیادہ کی عمر آبادی والے علاقوں میں 100 فیصد ٹیکہ کاری کو یقینی بنائیں۔ وزیراعظم نے جیوتی بابا پھولے کی جینتی اور بابا صاحب امبیڈکر کی سالگرہ تقریبات کے درمیان ٹیکہ کاری فیسٹول پر زوردیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکہ کاری فیسٹول کے دوران زیادہ سے زیادہ ٹیکہ لگائے جانے کے سلسلے میں کوششیں کی جانی چاہئے۔ انہوں نے نوجوانوں سے درخواست کی کہ وہ 45 سال سے زیادہ کی عمر کے ہر شخص کو ٹیکہ لگوانے میں مدد کریں۔
वैक्सीनेशन के साथ साथ हमें ये भी ध्यान रखना है कि वैक्सीन लगवाने के बाद की लापरवाही न बढ़े।
हमें लोगों को ये बार-बार बताना होगा कि वैक्सीन लगने के बाद भी मास्क और सावधानी जरूरी है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
وزیراعظم نے لاپروائی برتنے کے خلاف خبردار کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کو ذہن میں رکھنا چاہئے کہ ٹیکہ کاری کے باوجود مناسب احتیاط برتی جانی چاہئے اور ذرا بھی سستی نہیں برتنی چاہئے۔ انہوں نے دوا بھی ، کڑھائی بھی کے منتر پر زور دیا۔ وزیراعظم نے کووڈ کے مناسب برتاؤ کے بارے میں بیداری کے تئیں زور دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ح ا۔ ر ض
U- 3539
Speaking at the meeting with Chief Ministers. https://t.co/oJ5bhIpdBE
— Narendra Modi (@narendramodi) April 8, 2021
आज की समीक्षा में कुछ बातें हमारे सामने स्पष्ट हैं, उन पर हमें विशेष ध्यान देने की जरूरत है।
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
पहला- देश फ़र्स्ट वेव के समय की पीक को क्रॉस कर चुका है, और इस बार ये ग्रोथ रेट पहले से भी ज्यादा तेज है: PM @narendramodi
दूसरा- महाराष्ट्र, छत्तीसगढ़, पंजाब, मध्यप्रदेश और गुजरात समेत कई राज्य फ़र्स्ट वेव की पीक को भी क्रॉस कर चुके हैं।
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
कुछ और राज्य भी इस ओर बढ़ रहे हैं। हम सबके लिए ये चिंता का विषय है।
ये एक serious concern है: PM @narendramodi
तीसरा- इस बार लोग पहले की अपेक्षा बहुत अधिक casual हो गए हैं। अधिकतर राज्यों में प्रशासन भी नज़र आ रहा है।
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
ऐसे में कोरोना केसेस की इस अचानक बढ़ोतरी ने मुश्किलें पैदा की हैं: PM @narendramodi
इन तमाम चुनौतियों के बावजूद, हमारे पास पहले की अपेक्षा बेहतर अनुभव है, संसाधन हैं, और वैक्सीन भी है।
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
जनभागीदारी के साथ-साथ हमारे परिश्रमी डॉक्टर्स और हेल्थ-केयर स्टाफ ने स्थिति को संभालने में बहुत मदद की है और आज भी कर रहे हैं: PM @narendramodi
‘Test, Track, Treat’, Covid appropriate behaviour और Covid Management, इन्हीं चीजों पर हमें बल देना है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
11 अप्रैल, ज्योतिबा फुले जी की जन्मजयंति है और 14 अप्रैल, बाबा साहेब की जन्म जयंति है, उस बीच हम सभी ‘टीका उत्सव’ मनाएं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
हमारा प्रयास यही होना चाहिए कि इस टीका उत्सव में हम ज्यादा से ज्यादा लोगों को वैक्सीनेट करें।
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
मैं देश के युवाओं से भी आग्रह करूंगा कि आप अपने आसपास जो भी व्यक्ति 45 साल के ऊपर के हैं, उन्हें वैक्सीन लगवाने में हर संभव मदद करें: PM @narendramodi
वैक्सीनेशन के साथ साथ हमें ये भी ध्यान रखना है कि वैक्सीन लगवाने के बाद की लापरवाही न बढ़े।
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2021
हमें लोगों को ये बार-बार बताना होगा कि वैक्सीन लगने के बाद भी मास्क और सावधानी जरूरी है: PM @narendramodi
Test.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 8, 2021
Track.
Treat.
Follow COVID appropriate behaviour.
Focus on COVID management. pic.twitter.com/VH8JlFKq1m
11 अप्रैल यानि ज्योतिबा फुले जी की जन्म-जयंती से लेकर 14 अप्रैल, बाबासाहेब की जन्म-जयंती के बीच हम सभी 'टीका उत्सव' मनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) April 8, 2021
एक विशेष अभियान चलाकर ज्यादा से ज्यादा Eligible लोगों को वैक्सीनेट करें। pic.twitter.com/Xk6V9z1ECZ