1۔ |
ہائیڈرو کاربن کے شعبےمیں تعاون کے مفاہمت نامے کا فریم ورک |
بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر |
ایڈیشنل سکریٹری (ترقیات) توانائی اور معدنی وسائل ڈویژن |
2۔ |
بدلیاتی اداروں اور دیگر پبلک سیکٹرکے اداروں کے لیے اعلیٰ اثرات رکھنے والے کمیونٹی، ترقیاتی پروجیکٹوں پر عمل درآمد کے لیے بھارت کی گرانٹ امداد کے بارے میں مفاہمت نامہ |
بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر |
سکریٹری، اقتصادی تعلقات ڈویژن |
3۔ |
سرحد پر ہاتھیوں کے تحفظ کا پروٹوکول |
بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر |
سکریٹری، ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کی وزارت |
4۔ |
بریشال شہری کارپوریشن کے لیے سامان کی فراہمی اور لمچوری علاقے میں کچرے / ٹھوس کچرے سے نمٹنے کے لیے علاقے کا سدھار |
بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر |
اے۔سکریٹری، اقتصادی تعلقات ڈویژن بی۔ میئر بریشال شہری کارپوریشن |
5۔ |
زراعت کے شعبے میں تعاون کا مفاہمت نامہ |
بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر |
ایگزکیٹیو چیئرمین، بنگلہ دیش زرعی تحقیقی کونسل |
6۔ |
بنگلہ دیش کے بابائے قوم شیخ مجیب الرحمن میموریل میوزیم، ڈھاکہ، بنگلہ دیش اور نیشنل میوزیم، نئی دہلی، بھارت |
بنگلہ دیش میں متعین بھارت کے ہائی کمشنر |
تزئین کار،بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن میموریل میوزیم |
7۔ |
بھارت- بنگلہ دیش سی ای او فورم کا دائرہ کار |
کامرس سکریٹری، کامرس اور صنعت کی وزارت |
سکریٹری، کامرس کی وزارت |
نمبرشمار | مفاہمت نامہ/ سمجھوتہ | تبادلے میں بھارت کی طرف سے حصہ لیا | تبادلے میں بنگلہ دیش کی طرف سے حصہ لیا |
---|
***************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:8182
Addressing the India-Bangladesh virtual summit with PM Sheikh Hasina. https://t.co/ewHLRWvVLZ
— Narendra Modi (@narendramodi) December 17, 2020