Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایسواتینی کے وزیراعظم اَمبروس مانڈ ولوڈَلامِنی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دلی،15؍ دسمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایسواتینی کے وزیراعظم اَمبروس مانڈولوڈَلا مِنی  کی رحلت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ ‘‘وزیراعظم امبروس مانڈولو ڈلا منی  کی افسوسناک موت پر  سلطنت ایسواتینی کی حکومت اور عوام کے ساتھ میری  گہری تعزیت ،  ہماری دعائیں اور خیالات غمزدہ کنبے کے ساتھ ہیں۔ ’’

 

************

 ( م ن ۔ع س۔  ک ا(

U. No. 8120