Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ناگا لینڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے قیام کے دن کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے قیام کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ، ’’ناگالینڈ کی میری بہنوں اور بھائیوں کو ان کی ریاست کے قیام کے دن کے موقع پر میری جانب سے مبارکباد۔ ناگالینڈ کے عوام اپنی جرأت اور اپنی رحمدلی کے لئے معروف ہیں۔ ان کی ثقافت مثالی و غیر معمولی ہے اور بھارت کی ترقی میں بھی ان کا تعاون اسی نوعیت کا ہے۔ میں ناگالینڈ کی لگاتار ترقی کے لئے دعا گو ہوں۔‘‘

 

 

م ن۔ا ب ن

U-7690