Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے شری گرو رام داس جی کے پرکاش پرو پر لوگوں کو مبارک باددی


نئی دہلی،  2 /نومبر 2020 ۔   وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شری گرو رام داس جی کے پرکاش پرو پر لوگوں کو مبار ک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘شری گرو رام داس جی نے دوسروں کی خدمت کرنے، غیر برابری اور جانبداری کی تمام شکلوں کاخاتمہ کرنے پرکافی زور دیا تھا۔ایک رحم دل اور انسان دوست معاشرہ تعمیر کرنے کی ان کی کوشش ہم سب کے لیے حوصلے کا باعث ہے۔شری گرو رام داس جی کا پرکاش پرو آپ سبھی کو بہت بہت مبارک ہو۔’’

 

 

******

م ن۔ق۔ت۔ ج ا

U-NO.6881

02.11.2020