Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بابا بندا سنگھ بہادر کو ان کے 350ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی، 16 اکتوبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بابا بندا سنگھ بہادر جی کے 350ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا، ’’جرأت مند بابا بندا سنگھ بہادر جی کو ان کے 350ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت۔ وہ لاکھوں افراد کے دلوں میں بستے ہیں۔ انہیں انصاف کے تئیں ان کی سمجھ بوجھ کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ناداروں بااختیار بنانے کے لئے متعدد کوششیں کیں۔‘‘

****

م ن۔ ا ب ن

U:6469