Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کو ان کے 100 ویں یوم وفات کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی، یکم اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کو ان کے 100 ویں یوم وفات کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا،

‘‘بھارت لوک مانیہ تلک کو ان کے100 ویں یوم وفات کے موقع پر نمن کرتا ہے۔ ان کی دانش مندی، حوصلے، انصاف پسندی اور سوراج کے نظریئے سے ہمیں تحریک ملتی رہے گی’’۔