نئی دہلی،20؍مارچ،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آ ج کہا ہے کہ قوم کی تعمیر خواتین با اختیار بنانے پر ٹھوس توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ کی جانی چاہئے، جس میں برابری اور مواقع پر زور دیا جائے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ہے کہ ’’ہماری ناری شکتی نے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے‘‘۔
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انصاف کی جیت ہوئی ہے ، انہوں نے زور دے کر کہا کہ خواتین کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا سب سے اہم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-وا- ق ر)
U-1364
Justice has prevailed.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 20, 2020
It is of utmost importance to ensure dignity and safety of women.
Our Nari Shakti has excelled in every field. Together, we have to build a nation where the focus is on women empowerment, where there is emphasis on equality and opportunity.