Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مہاراشٹر میں رونما ہونے والے سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا


 

نئیدہل۔29؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں رونما ہوئے سڑک حادثے میں  ہوئے جانی اتلاف پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں رونما ہونے والا حادثہ بدبختانہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے احساسات سوگوار کنبوں کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد روبہ صحت ہوجائیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ ۔ع ن

U-400